یکم اپریل سے ریڈی ریکنر ریٹ میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ ، جائیدادوں کی خریداری مہنگی
ممبئی ، 9 فروری (ایجنسی)ریاستی حکومت نے یکم اپریل سے ریڈی ریکنر ریٹ میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد گھروں، پلاٹوں اور دیگر جائیدادوں کی خریداری مہنگی ہو جائے گی۔ ریڈی ریکنر ریٹ وہ قیمت ہوتی ہے جس پر کسی جائیداد کی سرکاری قدر کا تعین کیا جاتا ہے اور … Read more