پونے میں گیولین-بیری سنڈروم جے مریضوں کی تعداد میں دو گنا اصافہ

پونے: پونے میں گیولین-بیری سنڈروم (GBS) کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ایک ہفتے میں ہی پونے میں مریضوں کی تعداد 101 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے کچھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔

پونے میں خراب ہوتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے، محکمہ صحت نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور اسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

نئے کیسز میں اچانک اضافے کی وجہ سے پونے کے کملہ نہرو اسپتال میں GBS کے علاج کے لیے مفت سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے 50 بیڈز کے ساتھ 15 ICU مختص کیے گئے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading