اترکاشی: قدرتی آفت نے دھرالی گاؤں کے بازار کا نام و نشان مٹا دیا، راحت رسانی کے عمل میں پیش آ رہیں 6 بڑی دقتیں
اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع واقع دھرالی گاؤں میں منگل کے روز بادل پھٹنے کے بعد آئے ہلاکت خیز سیلاب نے نہ صرف درجنوں گھر، ہوٹل اور بازار کا نام و نشان مٹا دیا، بلکہ اب راحت رسانی اور بچاؤ کاری کے عمل کو بھی مشکل بنا دیا ہے۔ ریسکیو مہم میں فوج، این ڈی آر … Read more