کتّے کے منہ میں عورت کا کٹا ہوا ہاتھ، پورے شہر میں پھینکے گئے لاش کے 5 ٹکڑے، پولیس کو پسینے چھڑوانے والا قتل کا معمہ!
بنگلورو:صبح جب ایک شخص سڑک پر چل رہا تھا تو سامنے جو منظر اس نے دیکھا، اس کے قدموں تلے زمین ہی کھسک گئی۔ جھاڑیوں کے پیچھے سے ایک آوارہ کتّا نکلا اور اس کے منہ میں انسان کا ہاتھ تھا۔ یہ دیکھ کر وہ شخص گھبرا گیا اور فوراً پولیس کو فون کیا۔ فون … Read more