ناندیڑ:عبدالغفار(میاں بھائی)کاانتقال‘کل اتوار کوتدفین
ناندیڑ:یکم ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)عبدالغفار ولد قطب الدین (عرف میاں بھائی) عمر 84سال ‘ساکن رحمت نگر ناندیڑکا آج بروز ہفتہ یکم ڈسمبر کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ وہ برین ہیمبرج کے مرض میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیرعلا ج تھے ۔مرحوم ہپسا کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے کافی مشہورتھے ۔کیونکہ دیگلور … Read more