केंद्रीय मंत्री श्री नितीन गडकरी जी की तबियत अब स्वस्थ है और वे अपने आगे के निर्धारित कार्यक्रम के लिए रवाना हुए हैं।
— Office Of Nitin Gadkari (@OfficeOfNG) December 7, 2018
مہاراشٹر کے احمد نگر میں ایک تقریب کے دوران مرکزی وزیر نتن گڈکری کی طبعیت خراب ہو گئی۔ گڈکری اسٹیج پر بے ہوش ہو گئے۔ اس دوران مہاراشٹر کے گورنر ودیاساگر راؤ بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ گونر نے ہی انہیں اسٹیج پر سنبھالا۔ نتن گڈکری کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔
حالانکہ نتن گڈکری کے دفتر نے بعد میں ٹوئٹ کر کے معلومات دی کہ ان کی طبیعت اب ٹھیک ہے اور وہ دیگر تقریب میں شرکت کے لئے جا رہے ہیں۔
بعد ازیں گڈکری نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب ٹھیک ہے. ذیابطیس کی وجہ سے ان کا بی پی لو ہوگیا تھا.
Had slight medical condition due to low sugar. I have been attended by doctors and i am doing well now. I thank all of you for all the well wishes.
— Nitin Gadkari (@nitin_gadkari) December 7, 2018