اورنگ آباد میں 30 مارچ سے 8 اپریل تک لاک ڈاؤن میں کیا کھلا رہے گا کیا بند جانئے مکمل تفصیلات اس چارٹ میں

اورنگ آباد: 27مارچ (ورق تازہ نیوز) ضلع کلکٹر اورنگ آباد سنیل چوہان نے آج شام اعلان کیا کہ اورنگ آباد ضلع میں 30مارچ تا 8 اپریل تک سخت لاک ڈاون نافذ رہے گا اس دوران صرف ضروری اشیاءکی دوکانیں ہی کھلی رہیں گی جبکہ تمام دوکانیں وکاروبار مکمل بند رہیں گی ۔

ضلع کلکٹر کے جاری کردہ آرڈر کی کاپی نیچے دی گئی ہے۔ دیگر تفصیلات کیلئے آرڈر دیکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading