23 فروری کو بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد شاہین باغ اورنگ آباد میں

شہریت قانون کے خلاف لگاتار مظاہرہ کر رہے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد 23 فروری کو اورنگ آباد تشریف لا رہے ہیں ۔

اس دورہ کا مقصد شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج درج کرنا ہے اور لوگوں کو یہ بتانا ہے کہ ایسے سیاہ قانون ہم پر نافذ نہیں کیے جا سکتے یہ دستور کو ختم کرکے اقلیتی و پچھڑے طبقے کے حقوق چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے 23 فروری کے اورنگ آباد دورے میں چندر شیکھر آزاد شاہین باغ اورنگ آباد میں شرکت کریں گے اور این پی آر کے تعلق سے شاہین باغ میں دوپہر 2 بجے سے شام پانچ بجے تک خطاب کریں گے

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading