Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
لوک سبھا انتخابات میں جیتے 233لیڈروں پر مجرمانہ معاملات
نئی دہلی، 25مئی . سیاست کو جرم سے پاک کرنے کی تمام کوششوں کے باوجود الیکشن جیت کر 17ویں لوک سبھا کے رکن بنے لیڈروں میں سے 233(43فیصد) کے خلاف مجرمانہ معاملات درج ہیں۔نامزدگی داخل کرتے وقت دیئے گئے حلف ناموں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جیتنے…
افسوس کہ حرکت نہ رہی تجھ میں ہی ورنہ…!
کیا کہا؟ کانگریس ہار گئی اور بی جے پی پھر سے بازی لے گئی۔۔؟ تو کیا ہوا؟ اگر کانگریس ہی جیت جاتی تو کونسی خلافت اسلامیہ قائم ہو جاتی تھی۔۔! مسلمانوں کے لیے دونوں ہی تو نقصان دہ ہیں، اور کیوں نہ ہو کہ خالق ارض و سماء کی جانب سے روئے زمین پر…
لوک سبھا میں 22 نہیں بلکہ 27 مسلم ممبران پارلیمنٹ کامیاب: مسلم لیگ لیڈر پرویز قیصر کی وضاحت
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) سینئر مسلم لیگی لیڈر سید پرویز قیصر نے بعض اخبار میں شائع اس خبر کو نامکمل اور غلط قرار دیا ہے جس میں اس مرتبہ لوک سبھا میں مسلمان ممبران کی تعداد22 بتائی گئی ہے۔
سید پرویز قیصر کے مطابق مسلم ممبران کی جو…
سماجوادی پارٹی کے فتحیاب امیدواروں میں آدھے سے زیادہ مسلمان!
ملائم سنگھ اور اکھلیش یادو ضرور جیتنے میں کامیاب رہے لیکن ان کے خاندان کے دیگر ارکان ہار گئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ جیتنے والے امیدواروں میں آدھے سے زیادہ مسلمان ہیں۔
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے اور نریندر مودی کی 2014 والی…
انتخابی نتائج پر تبصرہ : سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند
انتخابی نتائج کا اعلان ہوچکا ہے اور بہت جلد نئی حکومت زمام کار سنبھال لے گی۔ ملک کے جمہوری نظام میں منتخب نمائندے صرف اُن لوگوں کے نمائندے نہیں ہوتے جنہوں نے ان کے حق میں رائے دی ہے بلکہ وہ تمام شہریوں کے نمائندے ہوتے ہیں۔ ہم نو منتخب ارکان…
ملک میں سب سے زیادہ کس امیدوار نے ووٹ لیا جانئے
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے مسٹر شنکر لالوانی نے سترہویں لوک سبھا کے لئے ہوئے انتخابات میں مدھیہ پردیش کی اندور سیٹ پر 10 لاکھ 68 ہزار سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے اس بار ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مسٹر لالونی نے پانچ…
لوک سبھا الیکشن 2019: مہاراشٹر میں یو پی اے بمقابلہ ونچت اگھاڑی
ایڈوکیٹ پرکاش امبیڈکر کی قیادت میں ونچت بہوجن اگھاڑی (BA) نے لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے مہاراشٹر کی کل 48 سیٹوں میں سے 47 سیٹوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارے تھے ۔ 23 مئی 2019 ء کو جب انتخابات کے نتائج ظاہر کر دیے گئے تب مہاراشٹر میں…
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے اور بہت کم ہی کسی کو تقدیر سے یہ سعادت ملتی ہے کہ دبے کچلے معاشی و سماجی بدحالی کا شکار لوگوں کی خدمت کرنے کی خاطر کسی کو سیاسی قوت حاصل ہوورنہ دل میں لاکھوں تمناؤں کے باوجود قوت کی عدم ہ حصول یابی کے سبب ان پسمانداوں…
کانگریس کی شکست پر اشوک راؤ چوہان نے کیا کہا دیکھئے
عوام کا فیصلہ تسلیم ہے: اشوک چوہان
ممبئی:ممبئی: (ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخاب میں عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے جو فیصلہ دیا ہے اسے کھلے دل سے قبول کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرکی حیثیت سے اس شکست کی ذمہ داری میں تسلیم کرتا…
تیلنگانہ: حیدرآباد سے اسد الدین اویسی کامیاب ٹی آرایس کو 9،کانگریس کو تین، بی جے پی کو چار سیٹیں
حیدرآباد23مئی(ایجنسیز) حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے مجلس کے صدر و موجودہ رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کامیاب قرار دیئے گئے۔انہوں نے بی جے پی کے اپنے قریبی حریف بھگونت راو کو شکست دی۔
اسد الدین اویسی نے 503473ووٹ حاصل کئے جبکہ بی جے پی…