Browsing Category

MAHARASHTRA NEWS

سادھوی پرگیہ سنگھ کی امیدواری پر مودی کابڑابیان

بھوپال©:20اپریل۔( ایجنسیز)دہشت گردی کے معاملے میں ملزم رہ چکی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرکوبھوپال سے لوک سبھا الیکشن کا ٹکٹ دیئےجانے کولےکربی جے پی پرسوال اٹھ رہے ہیں۔ سادھوی کی امیدواری کولےکروزیراعظم نریندرمودی نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے…

ناندیڑ:شناختی کارڈ ہونے کے باوجود بھی کئی ووٹرس کا نام ووٹر لسٹ سے غائب

ناندیڑ:19اپریل (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ لوک سبھا انتخابات کے لیے 65فیصد سے زائدرائے دہی عمل میں آئی لیکن کچھ حلقوں میں ایسابھی ہواکہ رائے دہندگان ووٹر شناختی رکھنے کے باوجود بھی فہرست رائے دہندگان میں انکا نام نہ رہنے کی وجہہ سے حق رائے دہی…

اورنگ آباد : موی کے فیصلوں نے ملک کی معیشت کو برباد کردیا : اسدا لدین اویسی

اورنگ آباد:آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین(اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے نوٹوں کی منسوخی کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کے فیصلوں نے ملک کی معیشت کو برباد کردیا۔مسٹر اویسی نے جمعہ کی رات…

اعظم خان اتنی گندگی پھیلا رہے ہیں کہ ان کی زبان کی ختنہ کردینی چاہئے: اداکار راجا بندیلا

للت پور: جھانسی للت پور لوک سبھا سیٹ سے بھاجپا امیدوار کی حمایت میں آئے اداکار راجا بندیلا نے اعظم خان پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اتنی گندگی پھیلار ہے ہیں ،انکی زبان کی ختنہ کرنی چاہئے . ویڈیو اس کے ساتھ ہی انہوں نے سونیا گاندھی اور راہل…

ارملا ماتونڈکر نے مودی پر لی چٹکی۔کہا، انکے جھوٹے وعدوں پربننی چاہئے مزاحیہ فلم

ممبئی: شمالی ممبئی سیٹ سے کانگرس امیدوار اداکارہ ارملا ماتونڈکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنی فلم کو مذاق بتایا ہے۔ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پی ایم مودی پر الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی وعدہ پورا نہیں…

شہید ہیمنت کرکرے پر سادھوی کامتنازعہ بیان ۔کہا ، ‘تیرا سر وناش ہوگا’

بھوپال : بھوپال سے بھاجپا امیدوار سادھوی سنگھ پرگیہ نے ممبئی حملے میں شہید ہوئے اے ٹی ایس چیف ہیمنٹ کرکرے کو لیکر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ' ہیمنت کرکرے نے مجھے غلط طریقے سے پھنسایا۔ میں نے انہیں بتایا تھا کہ' ' تیرا سر وناش ''…

नांदेड लोकसभा:विधानसभा मतदारसंघनिहाय झालेले मतदान

विधानसभा मतदारसंघनिहाय झालेले मतदान नांदेड लोकसभा सार्वत्रिक निवडणूकीसाठी 2 हजार 28 मतदान केंद्रातून मतदान प्रकिया पार पडली. 16- नांदेड लोकसभा मतदारसंघातील विधानसभा मतदारसंघानिहाय माहिती पुढील प्रमाणे. 85-भोकर- स्त्री मतदार संख्‍या 91…

ہنگولی لوک سبھا حلقہ کے کنوٹ میں58.33پولنگ

کنوٹ:18اپریل۔(اکر م چوہان)ہنگولی لوک سبھا حلقہ میںشامل کنوٹ اسمبلی حلقہ میں آج شام پانچ بجے تک 58.33فیصد پولنگ ہوئی ۔شام چھ بجے 60تا65فیصد پولنگ کی توقع کی جارہی ہے ۔ہنگولی لوک سبھا الیکشن میں جملہ 28امیدوار میدان میں ہیں ۔ کنوٹ اسمبلی…

ناندیڑ:اشوک چوہان نے رائے دہی مراکز کادورہ کیا

ناندیڑ:18اپریل (ورق تازہ نیوز)ناندیڑحلقہ لوک سبھا کے کانگریس پارٹی کے نامزد امیدوار اشوک راو¿چوہان نے آج 18اپریل کو رائے دہی کے دن شہر کے اہم رائے دہی مراکز کادورہ کرکے وہاں کے حالات کاجائزہ لیا ۔ انھو ں نے آج قدیم شہرکے دیگلورناکہ علاقہ…

ناندیڑمیں اشوک چوہان اور پرتاپ پاٹل میں اصل مقابلہ‘ 65 فیصد ریکارڈ رائے دہی‘ 23مئی کو نتائج

ناندیڑ:18اپریل (ورق تازہ نیوز)آج ناندیڑ حلقہ لوک سبھا کیلئے صبح سات بجے سے ووٹنگ کاآغاز ہوگیا تھا اور صبح سویرے سے ہی رائے دہی مراکز پر ووٹرس کی قطاریں نظر آرہی تھی ۔گرما کا موسم ہونے کی وجہہ سے ووٹرس نے صبح کے اولین اوقات میں ووٹ دینے…