رانچی کی مرکزی جیل میں ڈانس پارٹی پر ہائی کورٹ برہم، دو دن میں مستقل سپرنٹنڈنٹ کی تقرری کا حکم
رانچی: ہوٹوار واقع برسا منڈا سینٹرل جیل میں سنگین مقدمات کے ملزموں کی مبینہ ڈانس پارٹی اور اس کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ عدالت نے اس معاملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے منگل کو تفصیلی سماعت کی، جس میں جیل آئی جی … Read more