ناندیڑ:سید سلطان الدین انعامدار کا انتقال

ناندیڑ:25اپرےل ( ورق تازہ نیوز)الحاج سیدسطان الدین انعامدار عرف مولیٰ صاحب کا آج 25اپریل کو رات کے وقت انتقال ہوگیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ کوگنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی ۔

مرحوم کامکان ناوگھاٹ کے قریب واقع ہے ۔اس طرح کی اطلاع انکے فرزندان طارق انعامدا را ور شارق انعامدار نے دی ہے۔ االلہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے