بلڈانہ میں بھی شاھین باغ کی طرز پر احتجاج

بلڈانہ: کل جماعتی تنظیم بلڈانہ کے تحت شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ کی طرز پر جیستمبھ چوک میں دھرنا آندولن، امت کی مقدس پردہ نشیں خواتین نے شاہین باغ سے جو صدا دی ہے، اس ملت کے ہر نوجوان نے انکی آواز پر طارق بن زیاد کی طرح لبیک کہنا چاہیے ‌۔

وہ قطرہ ہو کر بھی طوفان سے جنگ کرتا ہے

اسے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے

دعا کروں کہ سلامت رہے اسکی ہمت

وہ ایک چراغ کہی آندھیوں پہ بھاری ہے

#ShaheenBaaghBuldhana

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading