ایشیا کپ کے پہلے میچ میں سری لنکا پر افغانستان کی 8 وکٹ سے آسان فتح

دبئی : 27/اگست(ایجنسیز)ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بہ آسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ 106 رنوں کا پیچھا کرتے ہوئے افغانستان نے محض 10.1 اوور میں جیت حاصل کر لی۔ یعنی 59 گیندیں ابھی باقی تھیں۔ اس فتح کے ساتھ افغانستان کا رَن ریٹ بھی بہترین ہو … Read more

بھارتی ارب پتی کی دبئی میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی ڈیل

باخبر ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز دبئی میں 80 ملین ڈالر کے بیچ فرنٹ ولا کی پراسرار خریداری کی ہے۔ یہ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں دبئی کی سب سے بڑی ڈیل قرار دی جا رہی ہے۔ کمپنی نے امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت کے لیے اس … Read more

مولانا جلال الدین عمری سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں سوگواروں کا ہجوم

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کی نمازِ جنازہ آج مقررہ وقت صبح 10 بجے نم آنکھوں کے درمیان پڑھائی گئی۔ اس موقع پر لوگوں کا ایک ہجوم دیکھنے کو ملا، اور حالات ایسے تھے کہ جب نمازِ جنازہ جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر واقع مسجد اشاعت اسلام … Read more

’بی جے پی ہٹاؤ، بیٹی بچاؤ ‘بات ناری سمّان کی این سی پی شعبہ خواتین کی جانب سے بلقیس بانو کے مجرمین کی رہائی کے خلاف زبردست مظاہرہ

ممبئی:بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کے خلاف این سی پی شعبہ خواتین کی جانب سے آج یہاں زبردست مظاہرہ کیا گیاجس مرکز وگجرات کی بی جے پی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی۔این سی پی کے ریاستی دفتر کے پاس ہوئے اس احتجاجی مظاہرے کی قیادت این سی پی شعبہ خواتین … Read more

زیر جامہ اتارنے پر مجبور کرنے کا معاملہ، متاثرہ لڑکیوں کو دوبارہ نیٹ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت

ترواننت پورم: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ان لڑکیوں کو نیٹ امتحان میں دوبارہ بیٹھنے کیا اجازت دے دی ہے جنہوں نے شکایت کی تھی کہ امتحان کے مرکز پر انہیں زیر جامہ اتارنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کو 4 ستمبر کو دوبارہ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت فراہم کر … Read more

بی جے پی نے دیگر پارٹیوں کی حکومت گرانے پر 6,300 کروڑ روپے خرچ کیے: اروند کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک میں دیگر پارٹیوں کی حکومتوں کو گرانے پر 6,300 کروڑ روپے خرچ نہ کیے ہوتے تو مرکزی حکومت کو اشیائے خوردونوش پر سامان اور خدمات مل جاتیں۔ ٹیکس (جی ایس ٹی) لگانے … Read more

پاکستان میں سیلاب: گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 45 ہلاک، نوشہرہ کے مضافات میں سیلابی پانی داخل

پاکستان میں سیلاب کے اب تک نقصانات کا تخمینہ نو سو ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ اب تک 982 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق اگلے چند گھنٹوں میں دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ چار لاکھ کیوسک سے اوپر جانے کا خطرہ ہے جس سے نوشہرہ میں اونچے درجے … Read more

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی یونس کی گاڑی روک کر حملہ!

نئی دہلی: دہلی کے مصطفی آباد سے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبل حاجی یونس نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ غیر سماجی عناصر نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس وقت حملہ کیا گیا، گاڑی میں ان کا بیٹا اور دو بیٹیاں بیٹھی … Read more

مولانا سید جلال الدین عمری کی وفات علمی دنیا کا بڑا خسارہ

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی مولانا سید جلال الدین عمری (ولادت 1935) کا 26 اگست 2022 ، پونے نو بجے شب انتقال ہوگیا _ وہ 88 برس کے تھے _ مولانا عمری کا شمار عالم اسلام کے ان چند ممتاز علماء میں ہوتا ہے جنھوں نے مختلف پہلوؤں سے اسلام کی نمایاں خدمات انجام دی … Read more

عرفان پٹھان کے ساتھ وسٹارا ایئرلائنز کا خراب برتاؤ

دبئی: ممبئی ایئرپورٹ پر سابق آل راؤنڈر اور کمنٹیٹر عرفان پٹھان کے ساتھ خراب برتاؤ کیا گیا۔ وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ممبئی سے دبئی جا رہے تھے۔ اس دوران وستارا ایئر لائن کے آن گراؤنڈ عملے نے پٹھان سے ان کی بیوی کے سامنے خراب برتاؤ کیا ۔ ایشیا کپ میں ہندوستان … Read more

یوکرینی نوجوان نے اسلام کیسے قبول کیا؟

خارکیف:26/اگست (ایجنسیز) پوری دنیا میں جاری اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف منافرت کی تیز ہوا کے درمیان اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک یوکرینی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام کی تعلیمات نے یوکرینی کے دل میں جگہ بنالی، خارکیف کے معذور لڑکے ورونکو نے اسلام قبول کر لیا۔ روسی … Read more

ناندیڑ : گنٹھے واری کے4 ہزار مقدمات نمٹائے جاچکے: 9 ہزار مقدمات زیر التواء

ناندیڑ:26اگست(ورق تازہ نیوز) گنتھیواڑی کے 13ہزار 382مقدمات میں سے 4ہزار 400 مقدمات نمٹائے جا چکے ہیں اور بقیہ 9 ہزار مقدمات زیر التوا ہیں۔ اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین کشور سوامی نے تجویز پیش کی کہ ان تجاویز کو اگلے مہینے کے اندر طے کر لیا جائے۔ یہ ہدایت میئر جے شری نیلیش پاوڑے کی موجودگی … Read more

ناندیڑ:ڈکیتی کی تیاری میں مصروف لٹیروں کی ٹولی گرفتار

ناندیڑ:26اگست(ورق تازہ نیوز)لوکل کرائم برانچ کے پولس انسپکٹر دوارکا داس چکھلیکر کی رہنمائی میں لوکل کرائم برانچ کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر پانڈورنگ مانے، اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر شیوسمب گھیوارے، پولیس سب انسپکٹر دتاترے کالے ماروتی تلنگ، سریش گھوگے، بالاجی تلنگ، بالاجی یادو ہیمنت بیچکیور اور شیخ کلیم رات کی گشت کر رہے تھے، اسی دوران اطلاع … Read more

فیفا نے انڈیا پر سے اپنی معطلی ختم کر دی

فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے جمعہ کو آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن پر سے اپنی معطلی ختم کر دی۔ اس اقدام کا مطلب ہے کہ ہندوستان اکتوبر میں ہونے والے انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ 2022 کا میزبان رہے گا۔ فیفا نے اپنی سرکاری ریلیز میں لکھا، "فیفا کونسل کے بیورو نے … Read more

کیا گوتم اڈانی این ڈی ٹی وی کے مالکانہ حقوق حاصل کر سکیں گے؟

انڈیا کے مشہور ٹی وی چینل این ڈی ٹی کو ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی جانب سے معاندانہ طور مالکانہ حقوق حاصل کرنے کی کوششوں میں نیا موڑ آیا ہے۔ اڈانی گروپ کی جانب سے این ڈی ٹی وی کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے لیے مزید حصص خریدنے کی کوششوں کے … Read more

جماعت اسلامی کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کی رحلت

نئی دہلی۔۲۶؍ اگست: (محمد علم اللہ) معروف عالم دین ، جماعت اسلامی کے سابق امیر اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا جلال الدین عمری کا جمعہ کی شام انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سید جلال الدین عمری برصغیر ہندو پاک کے ایک مستند عالم دین اور مصنف تھے۔ ۲۰۰۷ سے … Read more

جیل سے راجہ سنگھ کی جلد رہائی ممکن نہیں؟وجہہ یہ ہے

حیدرآباد:(ایجنسیز) بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی گوشہ محل معلون راجہ سنگھ کی رہائی اور اس کے دوسرے دن ہی حیدرآباد پولیس کی جانب سے قانون احتیاطی حراست (پریونٹیو ڈیٹنشن ایکٹ) کے تحت گرفتاری اور جیل بھیج دئیے جانے پر بہت سے ذہنوں میں شبہات پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے ایک طبقہ کا … Read more

راجہ سنگھ کے خلاف سخت کاروائی کاپاکستان کامطالبہ

اسلام آباد:(ایجنسیز) پاکستان نے پیغمبر اسلامؐ کے خلاف تلنگانہ کے معطل بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کے ریمارکس کی چہارشنبہ کے دن مذمت کی۔ اس نے حکومت ِ ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ بی جے پی قائدین کی طرف سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے آئے دن کے بیانات … Read more

کیا شندے وفڈنویس اب بھی وزیر عبدالستار اور ایم ایل اے رمیش بورنارے کی حمایت کریں گے؟

ٹی ای ٹی گھوٹالے کی مکمل تحقیقات اور مجرموں کو سخت سزا دی جانی چاہیے ممبئی:ریاستی کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے ٹی ای ٹی گھوٹالے کو لے کر شندے-فڈنویس حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ جبکہ اس معاملے میں کئی انکشافات ہوچکے ہیں تو کیا شندے-فڈنویس حکومت کابینی وزیر عبدالستار … Read more

سعودی عرب:ریاض نمائش میں تین باز 88 ہزارریال میں فروخت سعودی عرب

الریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بازوں کی نیلامی اور نمائش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازوں کی نیلامی کی پہلی شب تین باز 88 ہزار ریال میں فروخت ہوئے۔ مخصوص فالکن فارمز کی بین الاقوامی نیلامی کے دوسرےسیشن کے آغاز کےپر پہلی رات میں نیلامی کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی تین … Read more

پاکستان انڈیا کرکٹ کے یادگار لمحات: جب گنگولی کباب کھانے لاہور کی فوڈ سٹریٹ پہنچے

یہ جنوری سنہ 1999 کی بات ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا کے دورے پر پہنچنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی شیوسینا کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے خلاف فضا قائم ہو چکی تھی کہ اسے کھیلنے نہیں دیا جائے گا۔ اسی مہم کے تحت شیوسینا کے کارکنوں نے رات کی تاریکی میں … Read more

ناندیڑ:فیض العلوم سوسائٹی کے سابق سیکرٹری محمد اقبال کی رحلت

ناندیڑ:26. اگست ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کی معزز شخصیت اور فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے سابق سیکرٹری محمد اقبال کا جمعہ 26.اگست کو دوپہر بارہ بجے انتقال ہوگیا ۔انکی عمر 78 سال تھی۔ انکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد عابدین ،نئی آبادی میں پڑھی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل … Read more

کانگریس کو بڑا جھٹکا ،غلام نبی آزاد کا پارٹی سے علیحدہ ہونے کا اعلان

نئی دہلی:سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور تمام عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔آزاد نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو پانچ صفحات پر مشتمل مکتوب ارسال کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔سونیا گاندھی کو بھیجے گئے استعفیٰ میں … Read more

ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے بعد حیدرآباد میں امن لوٹ آیا : ویڈیو رپورٹ دیکھیں

حیدرآباد: پولیس نے جمعرات کو بی جے پی کے معطل ایم ایل اے راجہ سنگھ کو گرفتار کرنے کے بعد حیدرآباد کے پرانے شہر میں امن برقرار ہے۔ کل، جو شہر ایم ایل اے کے ذریعہ ویڈیو جاری ہونے کے بعد تین دن تک کشیدہ تھا، گستاخ راجہ سنگھ کے حامیوں کے چند احتجاج کے … Read more

اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پرفضائی حملہ ، متعدد افراد ہلاک

شام کے مشرقی صوبہ حماہ میں جمعرات کو ایران کی اتحادی ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کے نتیجے میں "متعدد ہلاکتیں” ہوئی ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اسرائیل کو اس فضائی بمباری کا موردالزام ٹھہرایا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں ایران سے وابستہ ملیشیا کے اسلحہ … Read more

جنگ شروع ہوچکی ہے، نوجوان پستول اٹھالیں:تیلنگانہ بی جے پی صدرکامتنازعہ بیان

حیدرآباد۔ تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے ریاست میں لا اینڈ آرڈر کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش کرتے ہوئے عوام بالخصوص نوجوانوں کو پستول پکڑکر تیار رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ شروع ہوگئی ہے۔ چیف منسٹر کے سی آر نے پرجا سنگرام یاترا کو روکتے ہوئے بہت … Read more

جمعیۃ علما کی ایف آئی آر پر پی ڈی ایکٹ کے تحت ملعون ٹی راجہ سنگھ کی دوبارہ گرفتاری ہوئی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے گستاخ رسول، ٹی راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت دوبارہ گرفتاری کو امن و امان کے لحاظ سے ضروری کارروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے مجرموں کو ’’مذہبی گلدستوں کا ملک بھارت‘‘ کبھی معاف نہیں کرے … Read more

سابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا

خیال کیا جاتا کہ صالح الطالب کو 2018 میں گرفتاری کی وجہ بتائے بغیر انھیں گرفتار کرلیا تھا. سعودی عرب میں ایک عدالت نے 22 اگست کو خانہ کعبہ کے سابق امام اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سعودی عرب کے علاوہ عرب دنیا کے باقی ذرائع ابلاغ … Read more