ناندیڑ:فیض العلوم سوسائٹی کے سابق سیکرٹری محمد اقبال کی رحلت

ناندیڑ:26. اگست ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کی معزز شخصیت اور فیض العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے سابق سیکرٹری محمد اقبال کا جمعہ 26.اگست کو دوپہر بارہ بجے انتقال ہوگیا ۔انکی عمر 78 سال تھی۔

انکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد عابدین ،نئی آبادی میں پڑھی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔پسماندگان میں اہلیہ ۔چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading