امیت شاہ کے بیٹے جئے شاہ کا ترنگا ہاتھ میں لینے سے انکار،ویڈیو وائرل
دبئی۔ایشیا کپ میں بھارت کی پاکستان پر شاندار جیت پر ملک میں جشن منایا گیا۔ لیکن، بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ (امیت شاہ کے فرزند) کے ایک فعل نے غصے کی لہر دوڑادی۔ ہاردک کے جیتنے والا چھکا لگانے کے بعد اسٹیڈیم میں ایک ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ وزیر داخلہ … Read more