پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے کمی کی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے ہوگی۔ انہوں … Read more

ناندیڑ : بوگس ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کرنے پہنچی محکمہ صحت کی ٹیم کی گاڑی پرپتھراؤ : ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ کے بھوکر تعلقہ میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھوکر تعلقہ میں صحت کے اہلکاروں کی گاڑی پر ہجوم کے پتھراؤ کا ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہی نہیں، ہجوم نے بوگس ڈاکٹر کو بچایا اور ضبط شدہ ادویات لے کر بھاگ گئے۔ناندیڑ: بھوکر تعلقہ میں صحت کے اہلکاروں کی … Read more

ناندیڑشہر کی سڑکوں کی تعمیر وغیرہ کےلئے منظور 150کروڑ روپے کوالتواءمیں ڈالنے کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ داخل

 ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کے اندرونی راستوںکی مرمت ‘تعمیر کے لئے مہا ویکاس اگھاڑی حکومت نے 150 کروڑ روپے منظور کئے تھے ۔ اس کے علاوہ بی او ٹی پروجیکٹوں کو منظور کیاتھا لیکن نئی شندے۔پھڑنویس حکومت نے 150کروڑ روپے اور بی او ٹی پروجیکٹوں کو روک دیا ۔ حکومت کے اس فیصلے کے … Read more

ناندیڑ:گھریلو بات پربیٹے نے باپ کوقتل کیا

ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)بیٹے نے رات کے کھانے کے بعد پلیٹ نہ اٹھانے پر بہو کےساتھ سسرکے ہوئے جھگڑے کے بعد اپنے ہی والد کابے رحمی سے قتل کردیا۔ بلولی تعلقہ کے کاسرالی میں کل رات یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ بلولی پولیس نے اس معاملے میں ملزم لڑکے کو گرفتار کر لیا ہے۔کاسرالی سے … Read more

چار علاقوں پر روسی قبضے کے بعد یوکرین نے نیٹو کی رکنیت کے لیے بڑھایا قدم

کیف:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے چار علاقوں کو ضم کرنے کے بعد کیف نیٹو کی رکنیت کے لئے درخواست پیش کرنے جا رہا ہے۔ یہ بات یوکرین کے صدر نے جمعہ کے روز یہ بیان دیا۔ یوکرین کے صدارتی دفتر کی جانب سے سوشل … Read more

8نوجوانوں نے طالبہ کی عصمت ریزی کے بعد فحش ویڈیو بنائی

الور: راجستھان کے الور ضلع کے کشن گڑھباس تھانہ علاقے میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عصمت ریزی کرنے اور فحش ویڈیو بنا کر نو ماہ تک پیسے بٹورنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ملزم 8نوجوانوں نے اسے فحش تصویرہونے کا جھانسہ دے کر بلایا اور پھر زبردستی اس کے کپڑے اتار کر ویڈیو بنا … Read more

بریلی کے مولانا کو پی ایف آئی کی دھمکی

بریلی:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) اترپردیش کے شہر بریلی میں آل انڈیا مسلم جماعت درگاہ اعلیٰ حضرت کے قومی صدر مولانا شہاب الدین رضوی کو پاپلر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے ایک مبینہ کارکن کی طرف سے دھمکی آمیز کال آئی جس نے اپنا نام عبدالصمد (شاہین باغ‘ دہلی) بتایا۔فون کرنے والے نے مولانا کو دھمکی دی اور … Read more

ساوتھ سنٹرل ریلوے کا آج سے نیا ٹائم ٹیبل ‘مسافرین شیڈول کی جانچ کے بعد ہی سفر کریں

ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)جنوبی وسطی ریلوے کا نیا ٹائم ٹیبل یکم اکتوبر 2022 سے لاگو ہوگا۔نئے شیڈول کے مطابق کچھ ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی، مسافروں سے گزارش ہے کہ نئے شیڈول کی جانچ پڑتال کے بعد ہی سفر کریں۔ ساو¿تھ سنٹرل ریلوے کا نیا ٹائم ٹیبل یکم اکتوبر 2022 سے نافذ ہو گیا ہے۔ … Read more

کیا کرناٹک حکومت مدارس پر پابندی عائد کرنے جا رہی ہے؟

بنگلورو:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) کرناٹک حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں مدارس کی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ محکمہ تعلیم نے یہ مشق ہندو تنظیموں … Read more

انڈین فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کا وارنٹ جاری

ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔یہ کارروائی ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس کے دوسرے سیزن میں فوجیوں کی توہین کرنے اور ان کے اہل خانہ کے جذبات کو ٹھیس … Read more

مزدوروں کوایک کروڑ روپے مالیتی ہیرے دستیاب

پنا: مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈعلاقہ میں پنا کی اتھل کانوں سے عوام نے گذشتہ دودن میں تقریباً15 ہیرے برآمد کئے ہیں۔ ان ہیروں کامجموعی وزن35.86 کیارٹ ہے جن سے سرکاری نیلامی کے دوران تقریباً ایک کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ایک مزدورپرکاش مجمدارکو چہارشنبہ کے روزجڑوا پورکانوں میں 3.64کیارٹ کا ہیرادستیاب ہواتھا۔ محکمہ کانکنی … Read more

آؤٹ اسٹینڈنگ کلکٹر ایوارڈ سے نوازے گئے ابھیجیت راوت نے کلکٹر ناندیڑ کا چارج سنبھال لیا

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) سنہ 2013 کے انڈین ایڈمنسٹریٹو بیچ کے ابھیجیت راوت نے آج ناندیڑ ضلع کے کلکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سال 2014-15 میں، انہوں نے سانگلی میں بطور اسسٹنٹ کلکٹر اپنے انتظامی کیریئر کا آغاز کیا۔ 2015 سے 2017 کے دوران انہوں نے تلودہ میں مربوط قبائلی پروجیکٹ کے پروجیکٹ … Read more

آر ایس ایس کو خوش کرنے کیلئے پی ایف آئی پر امتناع: مایاوتی

لکھنو: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے آج کہاکہ بعض ریاستوں میں انتخابات سے قبل پاپولرفرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) پر امتناع ”سیاسی خودغرضی“ ہے جس کامقصد آرایس ایس ایس کوخوش کرناہے۔ بی ایس پی سربراہ نے کہاکہ آرایس ایس پر امتناع کا سارے ملک میں مطالبہ کے پس منظر میں یہ … Read more

ساتویں منزل سے لٹکے ہوئے بچہ کو بہادر شخص نے بچا لیا ، سوشل میڈیا پر خراج تحسین : ویڈیو دیکھیں

چین میں ایک دل دہلا دینے والے منظر کی ویڈیو دیکھ کر لوگ سکتے میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ ساتویں منزل سے لٹکا ہوا ہے۔ باکل آخری لمحات میں اسے ایک شہری نے گرنے سے بچا لیا۔ ویڈیو کو دیکھ کر لوگ … Read more

کانگریس صدر عہدہ کے لیے ششی تھرور، ملکارجن کھڑگے اور کے این ترپاٹھی کا پرچہ نامزدگی داخل

نئی دہلی: 30/ستمبر(ایجنسیز) کانگریس سنٹرل الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری نے صحافیوں سے بات چیت میں بتایا کہ جن تین امیدواروں نے صدر عہدہ کے لیے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا ہے، ان میں ملکارجن کھڑگے، ششی تھرور اور جھارکھنڈ کے کانگریس لیڈر کے این ترپاٹھی شامل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ملکارجن کھڑگے … Read more

آئی ایس آئی ایس کیس میں عرشی قریشی باعزت رہا

ممبئی30؍ ستمبر 2022(پریس ریلیز) آئی۔ آر۔ایف سے تعلق رکھنے، غیر مسلم نو جوانوں کو مذہب تبدیل کراکے داعش میں بھرتی کرانے سمیت کئی سنگین الزامات کے تحت گذشتہ کئی سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والا اعلی تعلیم یافتہ نوجوان عرشی قریشی کی جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں … Read more

سعودی خاتون سکیورٹی گارڈ کی بے مثال انسانی ہمدردی نے دل موہ لئے ، ویڈیو وائرل

دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ. سعودی عرب میں خاتون سکیورٹی گارڈ نے انسانی ہمدردی کا اقدام کرکے سعودیوں کے دل موہ لئے۔ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر خاتون گارڈ کی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل جانے والی والے ویڈیو کلپ میں دیکھا … Read more

متھرا شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں نئی سرگرمی، اب منیٰ مسجد کو ہٹانے کے لیے عرضی داخل

متھرا:اتر پردیش کے متھرا میں واقع شری کرشن جنم بھومی مندر معاملہ پر سماعت عدالت میں ابھی چل ہی رہی ہے، اس درمیان متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی داخل ہونے سے مزید ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔تازہ عرضی میں منیٰ مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضی دہندہ … Read more

اشتعال انگیز تقریر معاملہ: شرجیل امام کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں شرجیل امام کو ضمانت دے دی ہے۔ شرجیل پر سی اے اے/این آر سی مخالف احتجاج کے دوران جامعہ میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔مشرقی دہلی کی ایک عدالت نے رواں سال … Read more

فلائٹ جیسا تجربہ دینے والی "ممبئی – احمدآباد وندے بھارت” ٹرین کو پی ایم مودی نے دکھائی ہری جھنڈی : ویڈیو دیکھئے

180-183 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آزمائشی رن پر نئے وندے بھارت ریک پر ایک نظر ڈالیں۔ پانی سے بھرا ہوا گلاس اس وقت بھی مستحکم رہتا ہے جب ٹرین کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ Take a look at the new Vande Bharat rake on trial run clocking 180-183 Kmph. A … Read more

آر ایس ایس چیف کو ‘راشٹریہ پیتا’ کہنے والے عمر الیاسی کو سر قلم کرنے کی دھمکی

نئی دہلی: آل انڈیا امام آرگنائزیشن (AIIO) کے سربراہ عمر احمد الیاسی نے کچھ دن پہلے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ‘راشٹریہ پیتا’ کہا تھا۔ اس لیے اب انہیں سر قلم کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ 23 ستمبر کے بعد سے، اسے انگلینڈ اور پاکستان سمیت ہندوستان کے مختلف حصوں … Read more

پی ایف آئی پر پابندی کے بعد مہاراشٹر حکومت رضا اکیڈمی پر پابندی لگانے کی تیاری میں

ممبئی،امراوتی کے فسادات میں رضا اکیڈمی کا نام زیر بحث تھانوراتری کے بعد حکومت اس کا اعلان کرسکتی ہیں ممبئی: مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے متعلق چھ دیگر تنظیموں پر اگلے پانچ سال کے لیے پابندی لگادی ہے ۔ پی ایف آئی پر پابندی کے بعد مہاراشٹر حکومت بھی … Read more

ریلوے مسافروں کو جھٹکا ! یکم اکتوبر سے پلیٹ فارم ٹکٹ ہوگا مہنگا

نئی دہلی: تہواروں کے موسم میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ جنوبی ریلوے نے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے.اب پلیٹ فارم ٹکٹ کے لیے دوگنی رقم خرچ کرنی پڑے گی۔ ریلوے نے کہا کہ تہوار کے دوران زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے یکم اکتوبر سے … Read more

ناندیڑ : ابھیجیت راوت نئے ضلع کلکٹر، بھگونت راؤ پاٹل نئے میونسپل کمشنر

ممبئی: 30. ستمبر ( ورق تازہ نیوز)ریاست کے 44 آئی اے ایس افسران کا آج تبادلہ کیا گیا، لاتور کے میونسپل کمشنر امان متل، ناندیڑ کے میونسپل کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے، عثمان آباد کے کلکٹر کاستوبھ دیویگاؤںکر کے ساتھ جالنہ کے سی ای او منوج جندال، کنوٹ کے اسسٹنٹ کلکٹر کیرتی کرن ایچ پجار ان … Read more

ملکہ الزبتھ کی موت کا ’حیران کن‘ ڈیتھ سرٹیفیکیٹ

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق ان کی موت آٹھ ستمبر کی سہ پہر 3:10 بجے ہوئی اور اس کی وجہ ’بڑھاپا‘ تھی۔ 96 سالہ برطانوی ملکہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جمعرات کو جاری کیا گیا جن کی موت سکاٹش ہائی لینڈز میں واقع بالمورل کاسل سٹیٹ میں ہوئی تھی۔ الزبتھ دوم … Read more

اسقاط حمل پر سپریم کورٹ کا فیصلہ کئی معنوں میں اہم، سماجی اور قانونی دونوں شعبوں پر پڑے گا اثر!

نئی دہلی :29/ ستمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بچوں کی ولادت اور اسقاط حمل سے متعلق خواتین کے حقوق کو لے کر آج ایک انتہائی تاریخی فیصلہ سنایا۔ اب ملک کی سبھی خواتین کو یہ قانونی حق مل گیا ہے کہ وہ اپنے حمل میں پرورش پا رہے بچے کو پیدا کرنا چاہتی ہیں، یا پھر … Read more

ناندیڑ ضلع میں لمپی بیماری سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد171 ‘اب تک13اموات

ناندیڑ:29ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں لمپی سے متاثرہ مویشیوں (گائے زمرہ) کی تعداد بڑھ کر 171 ہو گئی ہے اور ضلع انتظامیہ نے ویکسینیشن پر زیادہ زور دیا ہے۔ جمعرات 29 ستمبر کو ضلع بھر میں ویکسی نیشن پر منصوبہ بندی کے ساتھ زور دیتے ہوئے آج 30 ہزار 100 مویشیوں کو حفاظتی … Read more

ناندیڑ : ٹرک سے موٹرسائیکل ٹکراگئی ‘ ایک نوجوان ہلاک‘ دوسرا زخمی

ناندیڑ:29ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)مدکھیڑ تعلقہ میں بارڈ ہائی وے پولس چوکی کے سامنے ایک ٹووہیلر گاڑی نے سڑک پر کھڑے ٹرک کو ٹکر ماری جس کی وجہہ سے بائیک پر سوار ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ آج … Read more