پی ایف آئی پر پابندی کے بعد مہاراشٹر حکومت رضا اکیڈمی پر پابندی لگانے کی تیاری میں

ممبئی،امراوتی کے فسادات میں رضا اکیڈمی کا نام زیر بحث تھانوراتری کے بعد حکومت اس کا اعلان کرسکتی ہیں ممبئی: مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے متعلق چھ دیگر تنظیموں پر اگلے پانچ سال کے لیے پابندی لگادی ہے ۔ پی ایف آئی پر پابندی کے بعد مہاراشٹر حکومت بھی … Read more

 ممبئی:کشمیری پنڈتوں پر ظلم کے خلاف عوام کا سیلاب امڈ پڑا،رضا اکیڈمی کا زبردست احتجاج 

ممبئی 4 ؍ جون(یواین آئی) ممبئی میں کشمیری پنڈتوں پر ظلم کے خلاف محمد علی روڈپررضا اکیڈمی کے زبردست احتجاج کے دوران عوام کا سیلاب مڈ پڑا،اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہند کشمیریوں کی نقل مکانی کو روکنے کی اور ان کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کرے۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں … Read more