بائیڈن کی دستبرداری کے بعد غزہ سیز فائر معاہدے کا انجام کیا ہوگا؟
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 2024 کے صدارتی الیکشن میں امیدوار بننے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ ٹرمپ کے ساتھ 27 جون کے مباحثہ میں ناقص کارکردگی کی بنا پر انہیں اپنی ہی پارٹی کے دباؤ کا سامنا تھا اور انہوں نے 5 نومبر کے الیکشن سے لگ بھگ چار ماہ قبل 21 جولائی کو دستبرداری … Read more