’مدارس کے بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن ہوگا اور دوسرے میں کمپیوٹر‘، اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ بورڈ کے چیئرمین کا بیان
دیوبند: اتراکھنڈ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین مفتی شمعون قاسمی نے کہا کہ جدید علوم کے حصول کے بغیر کوئی قوم مسابقہ کی دنیا میں کامران نہیں ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن و حدیث اور علوم دینیہ بھی حاصل کرنا ایک مومن کا فریضہ ہے، دینی اور عصری علوم کا خوب صورت … Read more