اسمبلی انتخابات سے قبل مہایوتی ٹوٹ جائے گی، این سی پی-ایس پی کی پیشین گوئی

ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ یہ ہلچل این سی پی-ایس پی کی جانب سے کی گئی اس پیشین گوئی کے بعد پیدا ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے قبل مہایوتی ٹوٹ جائے گی۔ پارٹی کے ترجمان مہیش تپاسے نے شندے حکومت کو آڑے … Read more

یوپی:ہندو لڑکے نے مسلم لڑکی سے دھوکہ سے شادی کرلی،جبراً ہندو دھرم اپنانے کیلئے دباؤ ڈالا ،ویڈیو رپورٹ

رائے بریلی: اترپردیش کے رائے بریلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک ہندو لڑکے پریم شنکر گپتا نے ایک مسلم لڑکی حنا خان کو پیار کے چنگل میں پھانس کر دھوکہ سے اس سے شادی کرلی اور چاقو کی نوک پر ہندو دھرم میں شامل ہونے پر مجبور کردیا۔ لڑکی نے ظلم وزیادتی … Read more

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے عہدے کے لئے الیکشن لڑیں گے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے درخواست دی ہے۔ ’دی گارڈین‘ نے یہ خبر عمران خان کے مشیر سید زلفی بخاری کے حوالے سے دی۔ اخبار کے مطابق، 71 سالہ عمران خان نے 1970 کی دہائی میں آکسفورڈ کے کیبل کالج … Read more

نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کا معاملہ, ناندیڑ کانگریس کی خاموشی معنی خیز !

ناندیڑ:19/ اگست ۔ (نقی شاداب)گزشتہ دنوں ناسک ضلع کے ایک دیہات میں مبینہ مٹھ کے مہاراج نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بڑی گستاخی کی جس کے بعد سارے مہاراشٹر بھر میں اس گستاخ کے خلاف شدید برہمی پائی جاتی ہے اور مختلف سماجی و سیاسی تنظیموں کی جانب … Read more

ممبئی میں پوجا کے بعد واپس لوٹ رہے 2 پجاریوں پر لاٹھیوں اور چاقوؤں سے حملہ، 2 ملزمان حراست میں

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پوجا کرکے واپس لوٹ رہے 2 پجاریوں پر حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جب دو پجاریوں پر 5 افراد نے حملہ کیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ پجاریوں پر حملے کے سلسلے میں پرتھم کھلارے اور چھوٹو منیہر نامی دو … Read more

مسلم فیملی میں گھناؤنی حرکت ، سوتیلی ماں نے دو لڑکیوں کو زہر دے کر قتل کیا

لکھنو: اترپردیش کے بجنور ضلع میں ایک مسلم فیملی میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ڈائن صفت سوتیلی ماں نے دو معصوم لڑکیوں کو زہر دے کر قتل کردیا۔ سوتیلی ماں نے ان لڑکیوں کو اس وقت زہر کھلا دیا جب اس کا شوہر اپنے والد کے علاج کے لیے … Read more

بنگلہ دیش میں کرکٹر لٹن داس سمیت دیگر ہندوؤں پر حملے کی افواہ جو ’انڈیا سے پھیلی‘

انٹرنیٹ پر پھیلنے والی ویڈیوز کافی تکلیف دہ ہیں: عمارتیں جل رہی ہیں، تشدد ہوتا نظر آ رہا ہے اور روتی ہوئی خواتین مدد کے لیے چلّا رہی ہیں۔جو لوگ یہ ویڈیوز شیئر کر رہے ان کے مطابق یہ تمام مواد بنگلہ دیش میں ’ہندوؤں‘ کی نسل کشی کا ایک ثبوت ہے جو کہ شیخ … Read more

مہاراشٹر : رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی اور سیاسی مسلمان

✍️: سمیع اللہ خان گزشتہ دنوں مہاراشٹر میں ایک ہندو پنڈت گنگا گیری مہاراج نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف انتہائی درجہ بدزبانی کی اس انداز میں کہ ہندو مجمع کو بھی اللہ کے رسول کے خلاف بھونکنے کی ترغیب دی۔ ابھی ہم اور بہت سارے دیگر مسلمان مہاراشٹر میں اس … Read more

حماس نے 2 اسرائیلی فوج کے میجرس کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،متعدد عہدیدار زخمی

تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے میں جنگی ساز و سامان کی منتقلی کے دوران ہونے والے ایک بم دھماکے میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملکی فوج کے ترجمان نے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے میجر 34 سالہ یوتم اِتزاک پیلڈ ایک لاجسٹک آفیسر … Read more

کولکتہ ریپ کیس کے بعد مرکز حرکت میں، ریاستوں کو ہر 2 گھنٹے بعد لا اینڈ آرڈر کی رپورٹ دینا ہوگی

کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ پر پورے ملک میں غم و غصہ ہے۔ مختلف ریاستوں کے ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں۔ دیگر ریاستوں میں بھی عصمت دری کے اس طرح کے واقعات سامنے آنے کے بعد امن و امان اور خواتین کی حفاظت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس … Read more

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے گھر سے لوٹا ہوا سامان واپس ہونے لگا

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی رہائش گاہ سے لوٹا ہوا سامان واپس کر دیا ہے۔ نئی عبوری حکومت کئی ماہ تک جاری رہنے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد امن وامان بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک تقریباً 500 اشیا مبینہ طور پر واپس … Read more

وقف پر ادھو ٹھاکرے کے مثبت بیان کا خیر مقدم ،تحریک اوقاف کا جے پی سی اراکین سے ملاقات کا فیصلہ

ممبئی،18اگست(ایجنسیز)مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل ایک اہم سیاسی پیش رفت میں، مسلمانوں نے وقف (ترمیمی) بل پر سابق وزیر اعلیٰ اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے مثبت بیان کا خیر مقدم کیا ہے اور اُن کے بیان کی حمایت کی ہے،جبکہ اس سلسلہ میں تحریک اوقاف نے مطالبہ … Read more

ہریانہ اوپینین پول: کیا بی جے پی کو کانگریس ٹکر دے گی

نئی دہلی:18اگست ۔ ہریانہ اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ نتائج 4 اکتوبر کو آئیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ ہریانہ میں اسمبلی کی 90 سیٹیں ہیں۔ ہریانہ اسمبلی کی میعاد 3 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ انتخابات کے اعلان کے درمیان کئی … Read more

بھوپال :پولیس کی اذیت سے 22 سالہ محسن کی موت

بھوپال: پولیس تحویل میں تھرڈ ڈگری اذیت رسانی اور برقی شاک دینے کی وجہ سے چین چھیننے کے الزام میں گرفتار 22 سالہ نوجوان کی موت کے زائداز 9 سال بعد بھوپال کی ڈسٹرکٹ عدالت نے 8 افراد کے خلاف الزامات وضع کرنے کا حکم دیا ہے۔اِن میں ایک سابق جیلر، پولیس عہدیدار اور ایک … Read more

ویڈیو: اودئے پور میں ساتھی پر چاقو سے حملہ کرنے والے مسلم طالب علم کا مکان بلڈوزر سے ڈھادیا گیا

جئے پور: راجستھان کے اودئے پور کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنٹ سرویس 24 گھنٹوں کے لئے معطل کردی گئی۔ سارے اسکولوں کو آج بند رکھنے کا حکم دیا گیا۔اودئے پور میں سرکاری اسکول میں 10ویں جماعت کے ایک طالب علم نے دوسرے لڑکے کو مبینہ طور پر چھراگھونپ دیا تھا، جس پر شہر میں … Read more

اقلیتی طبقہ کانگریس پارٹی کے ساتھ ، اسمبلی میں ایم وی اے کا پرچم لہرائیں گے: نسیم خان

ممبئی: آل انڈیا کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے خصوصی رکن کے طور پر سابق وزیر اور ریاستی کانگریس کے کارگزار صدر نسیم خان کی تعیناتی پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا ہے۔ قومی سطح پر اقلیتی طبقے کی نمائندگی کے طور پر نسیم خان کو نمائندگی دینے پر ریاستی کانگریس کے لیڈران … Read more

مودی ون نیشن ون الیکشن کی بات کرتے ہیں مگر دیگر ریاستوں کے ساتھ مہاراشٹر کا الیکشن نہیں کرا سکتے: شرد پوار

ممبئی: این سی پی-ایس پی کے قومی صدر شرد پوار نے تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ مہاراشٹر میں الیکشن کا اعلان نہ ہونے پر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر، ہریانہ اور جھارکھنڈ میں انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے، جس کی وجہ … Read more

مودی حکومت ڈاکٹروں کے آگے جھکنے کو مجبور! سیکورٹی قانون کے لیے کمیٹی بنانے پر رضامند

کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کیس کے خلاف مظاہرہ کر رہے ڈاکٹروں کا ایک مطالبہ مرکزی حکومت نے قبول کر لیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنائےگی۔ مرکزی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی … Read more

امارت شرعیہ کا ہندوستان کے قومی ترانے پر موقف

`“بھارت بھاگیہ ودھاتا”` یاسر ندیم الواجدی ہندوستان کے قومی ترانے “جن گن من” کے تعلق سے دینی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ یوں تو پہلے بھی کبھی کبھار لوگ اس ترانے کے مفہوم، اور اس کے پڑھنے کی شرعی حیثیت کے تعلق سے سوال کیا کرتے تھے، لیکن اس سال پندرہ … Read more

اودے پور: فرقہ وارانہ تشدد برپا، کئی گاڑیاں نذر آتش، دفعہ 144 نافذ، ویڈیو دیکھیں

راجستھان کے اودے پور شہر میں دسویں درجہ کے دو طالب علموں کی آپسی لڑائی نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک طالب علم نے کسی بات پر دوسرے طالب علم کو چاقو مار دیا جس سے وہ سنگین طور پر زخمی ہو گیا۔ حملہ آور طالب علم … Read more

سبرامنیم سوامی، راہول گاندھی کی شہریت ختم کرانے عدالت سے رجوع

نئی دہلی: سینئر بی جے پی قائد سبرامنیم سوامی نے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی ہے کہ مرکزی وزارتِ داخلہ کو راہول گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کی ہدایت دی جائے، کیونکہ کانگریس قائد نے خود کو برطانوی شہری قرار دیا ہے۔ ایکس پر پوسٹ میں جمعہ کے دن سبرامنیم سوامی نے … Read more

وزیراعلی لاڈلی بہن اسکیم کے تحت ناندیڑضلع میں4.73 لاکھ خواتین کے کھاتوں میں 3 ہزار روپے جمع

ناندیڑ:16اگست ( ورق تازہ نیوز)وزیراعلی لاڈلی بہن اسکیم کے تحت اہل خواتین( بہنوں) کے کھاتوں میں جولائی اور اگست کے مہینے کے لیے 3 ہزار روپے جمع کرنا 15 اگست کی دوپہر سے شروع ہو گیا ہے۔ آدھار لنک والے تمام اہل کھاتوں کو آج سے کل تک یہ فائدہ ملے گا۔ ضلع میں اہل … Read more

پیغمبر اسلامؐ کے خلاف مہنت رام گری کے گستاخانہ ریمارک پر مسلمانوں کا احتجاج : اورنگ آباد میں کشیدگی : ویجاپور میں دفعہ 144 : اورنگ آباد احمد نگر ہائے وے پر جم کر احتجاج

ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی اورنگ آباد میں جمعہ کے دن کشیدگی پیدا ہوئی۔ مسلمانوں کے ایک گروپ نے پولیس اسٹیشن کے سامنے جمع ہوکر ایک ہندو مذہبی رہنما کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، جس نے پیغمبر اسلامؐ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کیا تھا۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد سٹی چوک پولیس … Read more

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ الیکشن کمیشن کی وضاحت آئی سامنے

نئی دہلی :16/ اگست ( ایجنسیز)امید کی جا رہی تھی کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا 4 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا، لیکن صرف 2 ریاستوں میں ہی اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں تین مراحل (18 ستمبر، 25 ستمبر، یکم اکتوبر)  اور ہریانہ … Read more

نبیٔ پاک کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت: نسیم خان – رام گری مہاراج کے ساتھ اسٹیج شیئر کرکے وزیر اعلیٰ نے اپنی فرقہ وارانہ ذہنیت کا ثبوت پیش کیا ہے

ممبئی: بنگلہ دیش کے حالات کی بنیاد پر گنگا گری سنستھان گوداوری دھام مٹھ کے مہنت رام گری مہاراج نے اپنی فرقہ وارانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نبیٔ پاک کی شان میں گستاخی کی ہے۔ اس گستاخانہ بیان سے ریاست بھر میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ ریاست کے سابق وزیر اور … Read more

کودنڈارام، عامر علی خان نے ایم ایل سی ارکان کی حیثیت سے حلف لے لیا

حیدرآباد: ماہر تعلیم پروفیسر کودنڈا رام اور جرنلسٹ عامر علی خان نے جمعہ کے روز یہاں تلنگانہ قانون ساز کونسل کے ارکان کا حلف لیا۔ صدرنشین کونسل جی سکھندر ریڈی نے اپنے چیمبرمیں ان دو ارکان کو حلف دلایا۔ اس موقع پر وزیر ریونیو پونگولیٹی سرینواس ریڈی اور وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر اور کانگریس کے … Read more

ناندیڑ ضلع میں شام سات بجے تک ریڈ الرٹ ث،تین دنوں تک بارش کا ایلو الرٹ جاری

ناندیڑ – علاقائی موسمیاتی مرکز، ممبئی نے آج 16 اگست کو شام 4 بجے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ناندیڑ ضلع کے لیے آج شام 7 بجے تک ریڈ (RED) الرٹ جاری کیا ہے۔ دریں اثناء ضلع کے الگ تھلگ مقامات پر 41 سے 61 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے، گرج … Read more

مودی-شاہ کے لیے مہاراشٹر ایک اے ٹی ایم کی طرح ہے

مہا وکاس اگھاڑی مہایوتی کو شکست دے کر یہ اے ٹی ایم بند کرے گی: نانا پٹولے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی ہی ہمارا چہرہ، کامیابی کے بعد مل کر وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کریں گے اکثریت جاتے ہی وزیر اعظم مودی کو سیکولرزم کی یاد آنے لگی: بالاصاحب تھورات شنمکھا نند ہال … Read more