ناندیڑ :(ورق تازہ نیوز)انتہا افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ جناب حافظ نور محمد (صدر مدرس) کی والدہ کا آج انتقال ہوگیا ۔
ان کا مکان نئ مسجد کی پاس ہے ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب کربلا میں ادا کی جاۓ گی۔مہاراشٹرا ہارڈویر اور اسٹار ہارڈویر کے والدہ تھے