سبز پرچم پر امتناع عائد کرنے گری راج سنگھ کا مطالبہ
بیگو سرائے۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ نے آج کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ سبز پرچم کے استعمال پر امتناع عائد کرے۔ یہ پرچم بالعمومل مسلم سیاسی و مذہبی اداروں کی طرف سے استعمال کیا جارہا ہے۔ گری راج سنگھ نے الزام عائد … Read more