جب رنویرکپور دیپکاپڈوکون کے جوتے ہاتھ میں اٹھائے نظرآئے

ممبئی ۔دیپیکاپڈوکون۔رنویرکپورکی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔ دیپکاپڈوکون۔رنویرکپور، اپنے مداحوں اور عوام سے بچنے کے لیے ہمیشہ سے کوئی نہ کوئی راستہ نکالتے ہیں۔ ممبئی میں ہوئی شادی کی تقریب میں دیپکاپڈوکون لوگوں سے ملاقات کررہی ہے تووہیں رنویر کپوردیپکاپڈوکون کے جوتے اٹھائے نظرآئے ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading