صرف مسلم دشمنی کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن سے محروم رکھا جارہا ہے
حکومت کا رویہ متعصبانہ ہے اور یہ جمہوریت کی نہیں بلکہ ڈکٹیٹر شپ کی علامت ہے: مولانا ندیم صدیقی ممبئی۔29؍ نومبر ( پریس ریلیز ) حکومت کی جانب سے مراٹھا ریزرویشن کا بل اسمبلی میں پیش کئے جانے اورمسلم ریزرویشن سے انکار کئے جانے پر آج یہاں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا ندیم صدیقی … Read more