پرگیا ٹھاکر بالآخر این ائی اے کورٹ میں ہوئی پیش

شمالی مہارشٹرا کے مالیگاؤں میں ایک مسجد کے قریب میں کھڑی ایک موٹرسیکل میں 29ستمبر2008کے روز ہوئے بم دھماکے میں چھ لوگوں کی موت اور ایک سو سے زائد لوگ زخمی ہوئے تھے ممبئی-مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر آج بالآخیر ممبئی کی … Read more

عمران خان نے نریندر مودی تحریرروانہ کی‘ تمام مسائل کو حل کرنے پیشکش بھی کی

جیو ٹی وی کی خبر کے مطابق خان نے کہاکہ پاکستان کی خواہش ہے وہ تمام مسائل کا حل کرے‘ جس میں کشمیر کا مسئلہ بھی شامل ہے۔ جمعرات کے روزکہاکہ ہندوستان نے کہاکہ بیشکیک میں ایس سی او سمیت کے دوران دونوں قائدین کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔ نئی دہلی۔جمعہ کے روزایک نیوز … Read more

کاروائی نہ کرنا مہنگا ثابت ہوگا۔ اگر راہول گاندھی عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں توانہیں کسی صحیح فرد کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ویراپا موئیلی

انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے موئیلی نے کہاکہ ”لوگ یہاں اور وہاں اپنی آواز اٹھارہے ہیں“ اس کی وجہہ موجودہ حالات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی کو ”آرام دہ موڈ میں نہیں رکھا جاسکتا ہے“اور اس کے ”اتحاد اور اہم آہنگی“ پر زوردیاتاکہ اس کو بحال رکھا جاسکے۔ راہول گاندھی کے بطور کانگریس صدر … Read more

دہلی۔ روہنگیائی کیمپ کی تقریب بیماریوں کے سائے میں منائی گئی۔

ایک کمرہ جس میں بیت الخلاء ندارد ہے کی تعمیر کلام اور ان کی اہلیہ اپنے دوبچوں کے ساتھ ملکر کی ہے۔ مذکورہ کیمپ کی شروعات اپنے گھر کے احساسات کے ساتھ اس وقت شروع ہوئی جب پچھلے سال 15اپریل کے روز 47مکانات آگ کی نظر ہوگئے تھے۔ نئی دہلی۔ دس سال قبل جب فیض … Read more

علی گڑھ میں ڈھائی سال کی بچی کے قتل کے معاملہ میں ٹویٹ کرکے پھنس گئیں سونم کپور ، کہی تھی یہ بڑی بات

علی گڑھ میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک ڈھائی سال کی بچی کا قتل کردیا گیا ۔ تاہم پولیس کا دعوی ہے کہ بچی کی آبروریزی نہیں ہوئی ہے ، لیکن اس واقعہ کے بعد ملک کے کونے کونے میں غم و غصہ ہے اور ملزمین کو سخت سزا … Read more

یشودا فاؤنڈیشن کی طرف سے یتیم پچوں اور بچیوں کےلیے کمپیوٹر اور انگریزی بات چیت کیمپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

یشودا فاونڈیشن کی طرف سے شہر حیدرآباد کے یتیم بچوں اور بچیوں کےلیے چار ماہ کا ایک کیمپ کھولا گیا تھا۔ چار ماہ کے اس کیمپ میں انگریزی بات چیت، اسکلس ڈیولپمنٹ اور کمپیوٹر کی بھی ٹریننگ دی جائے گی، اور یشودا فاونڈیشن کی طرف سے انہی کی کمپنی میں ہی انکو نوکریاں دی جائے … Read more

علی گڑھ میں دوسال کی معصوم کا قتل’تھوڑے سے پیسوں کے لئے اتنا بڑانقصان“۔

مذکورہ معصوم لڑکی کا قتل مبینہ طور پر 30مئی کے روز اس کے گھر کے باہر سے اغوا کے بعد دولوگوں نے کیا‘ او راس کی نعش کو کچرے کے ڈبے میں ڈال کر چلے گئے۔ منشاء کے متعلق شبہ ہے کہ ملزمین اور متوفی کے داداکے درمیان کوئی مالی تنازع ہوگا۔ علی گڑھ۔ علی … Read more

پاکستان کے عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی کا مقصد ایف اے ٹی ایف میں درپیش مشکلات کو دور کرنا ہے

حافظ کی ریالی منسوخ‘اظہر کے خلاف بھی کاروائی میں تیزی نئی دہلی۔ پاکستان حکومت نے پچھلے ماہ لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے صدر حافظ سعید اور اس کے سالے عبدالرحمن مکی کے خلاف کچھ کاروائی کی ہے‘ اور جیش محمد (جے ای ایم) کے صدر مسعود اظہر کی سرگرمیوں پر روک لگائی‘ جس کا … Read more

پینے کے پانی سے کار دھونے پر وراٹ کوہلی پر 500روپے کا چالان، ویڈیو

گروگرام: میونسپل کارپوریشن آف گروگرام نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کو پینے کے پانی سے کار دھونے کے جرم میں پانچ سو روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ کار دھونے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کررہی ہے۔ ہریانہ کے گروگرام شہر میں واقع وراٹ کوہلی کی رہائش گاہ پر تقریبا چھ … Read more

ڈاکٹر رام پنیانی کو دھمکی آمیز کال، ممبئی پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری۔

ممبئی: مشہور سماجی کارکن پروفیسر ڈاکٹر رام پنیانی کو نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس اس معاملہ میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔ مختلف سماجی تنظیمو ں کے وفود نے جوائنٹ پولیس کمشنر ونئے چوبے سے ملاقات کر کے رام پنیانی جی کو دھمکی دئے … Read more

مسلمان حکومت سے اپنی بات منوانے کے لئے احتجاج و مظاہرہ کی بجائے معیاری اور بنیادی تعلیم پر توجہ دیں: عیدالفطر کے موقع پر مولانا محمد رحمانی کا خطاب

مولانا نے ساتھ ہی مسلمانوں کو یہ تلقین کی کہ وہ ملک کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور حکومت سے اپنی بات منوانے کے لئے احتجاج ومظاہرہ کرنے اور سڑکوں پر نکل آنے کی بجائے اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔ مولانا نے کہا کہ مسلمان اپنی تعلیم کے معیار کو بلند کریں۔ … Read more

حیدرآباد: سماعت سے محروم نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی، ملزم کو عمر قید سزا

حیدرآباد: ایک ۶۳/ سالہ شخص کو 2015ء میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سماعت کی طاقت سے محروم پندرہ سالہ لڑکی نے اپنی ماں کو بتایا تھا کہ اس کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ماں ملزم چیکور … Read more

کلکتہ: تین سو دھمکی آمیز کالس کے بعدبیف فیسٹول منسوخ

کلکتہ: بیف فیسٹول کا انعقاد کرنے والی تنظیم کو بیف فیسٹول منعقد کرنے کے خلاف تقریبا تین سو دھمکی آمیز کالس موصول ہونے کے بعد فیسٹول منسوخ کردیا گیا ہے۔ کالس کے ساتھ ساتھ نفرت انگیز مسیجس بھی موصول ہورہے تھے۔ اس فیسٹول کا اصلی نام ”کلکتہ بیف فیسٹول“ تھا بعد ازاں بیف کے نام … Read more

لوک سبھا انتخابات: سیاسی جماعتوں نے جملہ 60,000ہزار کروڑ روپے خرچ، بی جے پی نے 27,000کروڑ روپے خرچ کئے۔ انتہائی معلومات پر مبنی ویڈیو

نئی دہلی: کیا آپ کو اندازہ ہ ہے کہ حالیہ ہوئے لوک سبھا انتخابات میں جملہ 55,000تا 60,000 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ حالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے رقم پر کڑی نظر رکھی گئی تھی۔ ایک خانگی خبر رساں ادارہ سی ایم ایس نے اس بات کا خلاصہ کیا کہ لوک سبھا انتخابات میں … Read more

تلنگانہ: بی جے پی کارکن کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، چھ افراد گرفتار

محبوب نگر: بی جے پی کے ایک کارکن کو مبینہ طور پر شدید مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ متوفی کی شناخت پریم کمار ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ مقامی ٹی آر … Read more

میں پارلیمنٹ میں انصاف سے محروم طبقات کی آواز اٹھاؤنگا: دانش کنور علی

پہیلی بار سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی کی سربراہی والی بی ایس پی کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے دانش کنور علی توانائی اور جذبہ سے ملک و ملت کی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں، جیسے وہ سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کی سربراہی والی پارٹی جنتادل سیکولر سے وابستہ رہنے کے دوران … Read more

تلنگانہ: حیدرآبادمیں حوالہ ریاکٹ بے نقاب، چار گرفتار، 1.4کروڑ روپے برآمد

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے ایک بڑے حوالہ ریاکٹ کو گرفتار کرلیا اور ان کے ق بضہ سے ایک کروڑ چالیس لاکھ روپیہ ضبط کرلیا۔ ٹاسک فورس کمشنر کی نگرانی میں یوسف گوڑہ جوبلی ہلز میں کارروائی کی گئی ہے۔ انگریزی نیوز ویب سائٹ ”دی نیوز منٹ“ کے مطابق ملزمین کی شناخت ۳۳/ سالہ مرلی چودھری … Read more

حیدرآباد: آئندہ 24گھنٹے میں شدید بارش کی قیاس آرائی۔

حیدرآباد: شہر میں کل سے بارش کا آغاز ہوچکاہے۔ بارش کی و جہ عوام کو گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاس کیا ہے کہ تلنگانہ کے بعض علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں زبردست بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کیرالا میں مانسون بہت جلد پہنچے گا اور ۲۱/ … Read more

راجہ سنگھ کی بہن اسلام قبول کرلینے غلط خبر، راجہ سنگھ نے کی وضاحت

حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی کے گوشہ محل حلقہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ آج سوشل میڈیا پر وضاحت کی کہ ان کی کوئی بہن نے اسلام قبول نہیں کیاہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک لڑکی کی تصویر گشت کررہی ہے۔ جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ … Read more

گاندھی فیملی کا کوئی بھی رکن پارٹی کا صدر نہیں ہوگا: راہل گاندھی

نئی دہلی: آج کانگریس میں کیا چل رہا ہے کسی کچھ پتہ نہیں۔ راہل گاندھی اپنے استعفیٰ دینے کے فیصلہ پر اٹل ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کردیا کہ گاندھی فیملی کا کوئی بھی رکن پارٹی کا رکن نہیں ہوگا۔ پارٹی کے سینئر لیڈران کے مطابق جلد ہی پارٹی کے صدر کے نام کا … Read more

راجناتھ کو پہلے باہر کا راستہ دیکھا‘ پھر شامل کیاگیا۔

تاخیر سے شامل کرنے کے متعلق سرکاری طور پر کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیاگیا ہے نئی دہلی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جمعرات کی رات دیر گئے کابینہ کی کور کمیٹی برائے سیاسی امور او ردیگر پیانل میں شامل کیاگیا ہے‘ اس سے قبل بی جے پی کے مذکورہ سینئر لیڈر نے وزیر داخلہ … Read more

نیتی ایوگ(پلاننگ کمیشن) میں منسٹرس کے بھر مار

اب تک حکومت کی جانب سے نیتی ایوگ میں نمائندگی صرف مودی کی تھی۔ نئی دہلی۔ ایکس افیشو کے طور پرہوم منسٹر امیت شاہ کا نام شامل کرتے ہوئے نیتی ایوگ کی نئی فہرست کو جمعرات کے روز وزیراعظم نریندر مودی نے منظور کردیا ہے‘ سال2015میں قائم کردہ پلاننگ کمیشن کو برخواست کرتے ہوئے تھینک … Read more

قومی سطح پر اعداد وشمار خطرناک دیکھے پر روزگار کے حالت عام سکیٹر میں کافی بہتر ہے۔

بے روزگاری کی آنچ کے باوجود بھاری جیت کیسے نیشنل سیمپل سروے افس(این ایس ایس اے) کی تازہ رپورٹمیں بتایا گیا ہے کہ 2017-18میں بے روزگاری کی سطح6.1فیصد کی ریکارڈ سطح پر چلی گئی ہے۔ سال2011-12میں یہ 2.2فیصد پر تھی۔ این ایس ایس اے کا دعوی ہے کہ بے روزگاری کے تناسب میں اضافہ کی … Read more

عدالت جانے کے لئے پرگیا ٹھاکر بیمار ہیں مگر تقریب میں جانے کے لئے صحت مند

جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ وہ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہیں بھوپال سے ممبئی سفر کرنے کی حالت میں نہیں ہیں بھوپال۔مالیگاؤں 2008بم دھماکہ کیس میں اس ہفتہ دوسری مرتبہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر پیش ہونے سے قاصر رہی۔جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ … Read more

۔12 منحرف ارکان کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کانگریس کی آج بھوک ہڑتال

اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاجی پروگرام ، ہائی کورٹ میں درخواست ، منگل کو سماعت : کنٹیا حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کل 8 جون کو اندرا پارک دھرنا چوک پر بھوک ہڑتال کا آغاز ہوگا ۔ پردیش کانگریس … Read more

ای وی ایم نقل و حرکت کی جی پی ایس ٹریکنگ

الیکشن کمیشن جی پی ایس ٹریکنگ احکام سے منحرف، انتخابات کے بعد اپنا بیان بدل دیا نئی دہلی ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںک و منتقل کرنے والی تمام گاڑیوں کی نقل وحرکت کا پتہ چلانے کیلئے جی پی ایس ٹرینکنگ سسٹم اختیار کرنے کا حکم دیا … Read more

جے شنکر کو قریشی کا مکتوب، پاکستان علاقائی امن کا پابند : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد، 7جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر خارجہ محمود قریشی نے ہندوستان کے نومنتخب وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں قیام امن کی کوششوں کے لئے مصروف عمل ہے ۔ دی ایکسپریس ٹربیون نے سفارتی ذرائع … Read more

لاپتہ ہوائی جہاز کی تلاش کا سلسلہ ہنوزجاری‘ تلاش کے لئے زمینی سپاہیوں کااستعمال

گوہاٹی۔ ارونا چل پردیش کے سیانگ ضلع کے تلاشی کرنے والے پانچ لوگوں کو زمین کے راستے سے پیر کے روز اے این 32ہوائی جہاز کی تلاش کے روانہ کیاگیا ہے‘ جنھیں اس کام کی مہارت حاصل ہے۔ پیر کے روز سے لاپتہ مذکورہ جہاز میں تیرہ لوگ سوار تھے۔اس ہوائی جہاز کی تلاش کا … Read more