شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی اعظمی کا انتقال

ممبئی: مشہور اداکار شبانہ اعظمی اور سنیماٹوگرافر بابا اعظمی کی والدہ مشہور فلم اداکارہ شوکت اعظمی جمعہ کی رات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ وہ 91برس کی تھی۔انہیں کئی بیماریاں لاحق تھیں۔ انہوں نے مشہور نغمہ نگار شاعر کیفی اعظمی سے شادی کی تھی۔ کیفی اعظمی کا انتقال 2002ء میں ہوا ۔ شوکت … Read more

سابق وزیر قانون اور ممتا ز قانون داں رام جیٹھ ملانی 95سال کی عمر میں فوت

نئی دہلی۔ اتوار کے روز رام جیٹھ ملانی دہلی کے اپنے گھر میں فوت ہوگئی۔ سینئر وکیل وا رسابق مرکز ی وزیر قانون رام جیٹھ ملانی95سال کی عمر میں فوت ہوگئی۔ اتوار کے روز انہوں نے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ چیرمن بار کونسل کے طور پر بھی انہوں نے خدمات انجام دئے تھے۔ہندوستان … Read more

ملک کی پہلی خاتون ڈی جی پی کنچن چودھری بھٹاچاریہ کی موت

حیدرآباد: ہندوستان کی پہلی خاتون ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) پیر کی شب اس دنیا سے چل بسیں۔ کنچن چودھری 1973ء بیاچ کی افسر ہیں۔ انہوں نے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اتراکھنڈ کا ڈی جی پی مقرر کیا گیا او ریہ خاتون کا ڈی جی پی ہونا ملک میں پہلی … Read more

سابقہ وزیر خزانہ اور سینئر بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی چل بسے.!

Delhi: Former Union Minister and Senior BJP leader Arun Jaitley passes away at AIIMS. pic.twitter.com/pmr4xiyqYV — ANI (@ANI) August 24, 2019 زندگی اور موت کی جنگ میں ہار گئے ارون جیٹلی، دنیائے فانی کو کہا الوداع یہ بھی پڑھیں ارون جیٹلی کے سیاسی کیرئیر پر ایک نظر بالآخر سابق مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے … Read more

مشہور اداکار و فلمساز گریش کارنڈ دنیا سے چل بسے۔ نریندر مودی اور فلمی شخصیتوں نے اظہار تعزیت کیا۔

بنگلور: عظیم فلم ساز، ہدایت کار اور ڈرامہ نگار گریش کارنڈ بعمر ۱۸ / سال میں دنیا سے چل بسے۔ وہ ایک طویل عرصہ سے بیمار تھے۔ آج بنگلور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ گریش نے کئی فلموں میں کام کیا ہے۔ انہوں نے کنڑا فلموں میں اپنا جادو جگایا۔ انہیں … Read more