تین سال ہوگیا اس کا لاپتہ ہوئے‘ نجیب کی ماں اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے

نئی دہلی۔جواہرلال نہرویو نیورسٹی(جے این یو) سے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کی والدہ نے منگل کے روز جنتر منتر پر احتجاجی دھرنا منظم کیا‘ اور اپنے بیٹے کے لئے انصاف کی گوہار لگائی جو ہنگامائی حالات میں تین سال قبل یونیورسٹی کیمپس سے لاپتہ ہوگیاتھا۔ کئی یونیورسٹیوں کے طلبہ جس میں جے این یو‘ … Read more

وقف بورڈ کی جانب سے پانچ لاکھ روپئے کی امداد کے ساتھ نجیب کے بھائی کو ملازمت کی فراہمی

نئی دہلی۔جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب احمد کی گمشدگی کے تین سال بعد دہلی وقف بورڈ نے فیصلہ کیاہے کہ ان کے چھوٹے بھائی حسیب جو ایک انجینئر ہیں بورڈ کی ملازمت فراہم کریں گے۔ مذکورہ بورڈ کے چیرمن امانت اللہ خان نے احمد کی فیملی کو پانچ لاکھ روپئے معاوضہ بھی فراہم … Read more