ہجومی تشدد کے معاملات میں ریاستوں کی جانب سے بھیجی گئی تفصیلات کو این سی آر بی نے ناقابل اعتبار مانا ہے

نئی دہلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو(این سی آر بی) نے ہجومی تشدد اور اورذات پات کے معاملات میں ہونے والے قاتلوں کے جو اعداد وشمار ریاستوں اور یونین ٹریٹریز کی جانب سے پیش کئے گئے ہیں اس کو ’ناقابل اعتبار‘قراردیتے ہوئے جاری نہیں کیاہے۔ ذرائع نے کہاکہ ”اس بات کا … Read more

دہلی پولیس روہنگیائی کی عصری تفصیلات تشکیل دے گی

دہلی پولیس نے کہاکہ روہنگیائیوں پر نئی توجہہ دہلی پولیس کمشنر امولیا پٹنائیک کی ترجیحات کی فہرست میں شامل ہے جو جنوری2020تک ریٹائرڈ ہورہے ہیں نئی دہلی۔میل ٹوڈے کو ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق مذکورہ دہلی پولیس راجدھانی میں مقیم روہنگیائیوں کی تفصیلات تشکیل دی گی اور ان کا بائیو میٹریک تفصیلات اکٹھا کر … Read more