ٹرمپ کی عراق پر سخت پابندی عائد کرنے کی دھمکی
واشنگٹن: عراق کی پارلیمنٹ نے ملک سے غیر ملکی فوجیوں کو واپس بھیجنے سےمتعلق تجویز پاس کئےجانے سے ناراض امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عراق کے خلاف سخت پابندی عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے خصوصی جہاز ائرفورس ون میں نامہ نگاروں سے کہا کہ ’’اگر عراق نے امریکی فوجیوں کو واپس … Read more