ایودھیا فیصلہ۔ شیعہ وقف بورٹ نے نظر ثانی کی درخواست دائر کی‘ خیراتی اسپتال کے لئے پانچ ایکڑ اراضی کی مانگ کی

مذکورہ شیعہ وقف بورڈ(ایس سی بی ڈبلیو)نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے جس میں پانچ ایکڑ اراضی سنی وقف بورٹ کو مسجد کی تعمیر کے لئے فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی‘ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی ہے لکھنو۔مذکورہ ایس سی بی ڈبلیو نے اپنے طور پر خیراتی اسپتال کی … Read more

حیدرآباد کے بعد اناؤ میں بھی دلدوز واقعہ‘ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ کو زندہ جلایا

90فیصد جلی متاثرہ لڑکی کی حالت تشویش ناک‘ علاج کے لئے پہلے لکھنو‘ پھر دہلی بھیجا گیا‘ چار ملزمین گرفتار‘ ایک کی خود سپردگی‘ وزیراعلی نے کمشنر اور ائی جی سے بارہ گھنٹے میں جانچ رپورٹ طلب کی‘ سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی ہدایت لکھنو۔ حیدرآباد میں ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی اور … Read more

لتا منگیشکر دواخانہ میں شریک، وزیر اعلی اوھوٹھاکرے نے دواخانہ پہنچ کر عیادت کی۔

ممبئی: مشہور و معروف بزرگ گلوکارہ لتا منگیشکر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں جمعہ کے دن بریچ کینڈی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ مہاراشٹرا کے نئے وزیر اعلی ادوھوٹھاکرے آج ان کی عیادت کے لئے دواخانہ پہنچے۔ ٹھاکرے نے ڈاکٹرس سے ان کی صحت کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ … Read more

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب، ہاسپٹل میں شریک

ممبئی: بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ اور شہرہ آفاق اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جگر کے عارضے میں مبتلا معروف اداکار امیتابھ بچن کو خرابی صحت کے باعث نانا وتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں اُن کے … Read more

جھارکھنڈ میں ہجومی تشددکا واقعہ پیش آنے کے بعد ہائی وے کا راستہ بند

رانچی۔ بچہ چوری کے شبہ میں ایک شخص کے ساتھ ہجومی تشدد کے بعد لوگوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا‘ جس کی وجہہ سے رانچی پٹنہ قومی شاہراہ اتوار کے روز گھنٹوں تک بند رہی کی وجہہ سے ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا۔ ہجومی تشدد کا شکار ہونے والے شخص کے رشتہ داروں نے … Read more

کلکتہ میں نوزائید بچے کے والد ہونے کا تین لوگوں کررہے دعوی

کلکتہ۔ جنوبی کلکتہ کے ایک اسپتال میں غیرمعمولی نوعیت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک عورت نے بچے کو جنم دیا اور پھر ایک نہیں‘ دونہیں بلکہ تین لوگ اسپتال پہنچے اور نہ صرف مذکورہ عورت کے شوہر بلکہ نوزائید کے باپ ہونے کا بھی دعوی کیاہے۔ مذکورہ اسپتال کے انتظامیہ نے پولیس … Read more

فضائیہ حملے کے نشانے پر اسپتال‘ سیریا میں گیارہ کی موت۔ مانیٹر

سیریا۔ نارتھ ویسٹرن سیریا میں چہارشنبہ کے روز روس اور اس کے ساتھ افواج کے فضائیہ حملے میں گیارہ شہری بشمول چار بچوں کی موت ہوگئی اور اس کی وجہہ سے اسپتال سروسیس بھی بند ہوگئے‘ ایک مانیٹر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ سیریا کی موجودہ حکومت اور روس کی بمبار پچھلے اپریل … Read more

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے شریک کروایا گیا تھا۔ اس … Read more

بنگال کے ڈاکٹرس کی ہڑتال’ڈاکٹرس نے بھی ہمارے ساتھ مارپیٹ کی‘ مجرموں کو سزا دی جانی چاہئے‘ متوفی کے گھر والوں کا بیان

سعید کی موت کے بعد جونیر ڈاکٹرس اور مریض کے رشتہ داروں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاتھا‘ جس کی وجہہ سے ایک ڈاکٹر شدید طور پر زخمی ہوگیاتھا۔ تشدد کے فوری بعداسپتال میں جونیر ڈاکٹرس نے کام روک دیا جس کو ریاست میں حکومت کی نگرانی میں چلائی جانے والے تیرہ اسپتالوں سے … Read more

بے رحم اوررحم دل ممتا‘ دیدی کے دواوتار دیکھائی دئے

کلکتہ۔ ایس ایس کے ایم اسپتال میں صبح کے وقت اچانک صفائی کے بعد جمعرات کے روز ممتابنرجی نے رولر کوسٹر چلاکر اور ملک کا بہتر مستقبل مانے جانے والے نوجوانوں کے لئے دھماکہ خیز اعلانات بھی کئے۔ اگر چیف منسٹر کے دن کی شروعات ہلت کیر کے بحران میں اضافہ کی بے حسی کے … Read more