لتا منگیشکر دواخانہ میں شریک، وزیر اعلی اوھوٹھاکرے نے دواخانہ پہنچ کر عیادت کی۔

ممبئی: مشہور و معروف بزرگ گلوکارہ لتا منگیشکر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں جمعہ کے دن بریچ کینڈی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ مہاراشٹرا کے نئے وزیر اعلی ادوھوٹھاکرے آج ان کی عیادت کے لئے دواخانہ پہنچے۔ ٹھاکرے نے ڈاکٹرس سے ان کی صحت کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ … Read more

لتا منگیشکر کی 90ویں یوم پیدائش کے موقع مودی حکومت کی جانب سے ”قوم کی بیٹی“کا خطاب

حیدرآباد: بالی ووڈ کی مشہور بزرگ گلوکارہ لتا منگیشکر کی ان کی یوم پیدائش کے موقع پر مودی حکومت کی جانب سے انہیں ”قوم کی بیٹی“ کا خطاب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لتامنگیشکر کی یوم پیدائش 28ستمبر ہے۔ لتا پچھلے 70سالوں اپنی جادوئی آواز سے سامعین کو محظوظ و مسحور کررہی ہیں۔ مودی حکومت … Read more