ٹرمپ کا دعوی۔ امریکہ نے مارگرایا ایرانی ڈرون

واشنگٹن۔ایران کے ساتھ چل رہی کشیدگی کے درمیان امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سرحدی علاقے میں ایک ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعوی کیاہے۔انہوں نے دعوی کیاہے کہ امریکہ کے جنگی جہاز نے ہارموز کے ساحل پر ایک ایرانی ڈرون کو مارگرایاہے۔ وہیں دوسری جانب ایران کے خارجی وزیر محمد ظریف نے ایسے … Read more

ڈرون کو مار گرانے کے بعد امریکہ نے ایران پر سائبر حملوں کی شروعات کی ہے۔ رپورٹ

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی ڈرون کو مارگرائے جانے کے بعد ایران کے خلاف کے حملے کے احکامات جاری کردئے تھے مگر عین وقت پر حملوں سے فوج کو روک دیا اور کہاکہ ردعمل ایران کے لئے ”زیادہ نقصاندہ“ ہوجائے گی اور اس کے بجائے ملک پر نئے تحدیدات عائد کردئے۔ واشنگٹن۔ امریکہ میڈیا نے … Read more

ٹرمپ کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایران’کسی بھی خطرہ سے نمٹنے‘ کے پوری طرح تیار

تہران نے کہاکہ بڑے تنازعہ کا سامنا ہونے پر ٹرمپ کی جانب سے ایرن کو ”حملے“ کی دھمکی کے کسی بھی امریکی خطرہ کا موثر جواب دیاجائے گا تہران۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر کشیدگی پیدا ہونے کے پر ”تباہی“ کی وارننگ کے بعد ایران کی خارجی وزرات کے ایک … Read more

ایران کے انقلابی محافظوں نے امریکی ڈرون کومار گرایا

ایرانی دستوں کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون کواس کے فضائیہ حصہ میں آنے کے بعد مارگرایا ہے‘ مگر امریکہ عہدیداروں نے کہاکہ وہ بین الاقوامی حصہ میں اڑان بھر رہا تھا ایران کی جانب سے امریکی ڈرون کو مارگرانے کے واقعہ کے بعد خلیج میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑے جنگی تصادم کا … Read more