ائر انڈیا کی جدہ ۔ حیدرآباد پرواز میں زم زم کی منتقلی پر عارضی پابندی
جدہ 7 جولائی ( پریس نوٹ ) ائر انڈیا کی پروازوں میں حیدرآباد اور کوچین جیسی مصروف روٹس پر زم زم کی منتقلی پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے جس کے نتیجہ میں تلنگانہ و کیرالا سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن میں بے چینی و برہمی پیدا ہوگئی ہے ۔ سوشیل میڈیا میں … Read more