تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد /5 جولائی ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور شہر حیدرآباد میں آئندہ دو دن کے دوران اوسط اور موسلادھار بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ریاست کے کئی مقامات پر جمعہ کو بارش ریکارڈ کی گئی ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading