حیدرآباد۔ چینائی فلائٹ میں بم کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔

حیدرآباد۔ چینائی فلائٹ میں بم کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔

حیدرآباد(تلنگانہ) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایئر پورٹ حیدرآباد میں حیدرآباد۔ چینائی انڈیگو فلائٹ میں بم کی خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس شمس آباد پرکاش ریڈی نے بتایا کہ ایک نامراد عاشق جو اسی فلائٹ میں سفر کررہا تھا اسی بم کی اطلاع دی۔ اس کے فوری بعد محکمہ پولیس حرکت میں آتے ہوئے فلائٹ کی چھان بین کئے جو کہ غلط ثابت ہوئی۔ پولیس نے اس عاشق کو اپنی حراست میں رکھا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading