تلنگانہ: SSC ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے آج نتائج

تلنگانہ: SSC ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے آج نتائج

حیدرآباد: ایس ایس سی ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج آج 6جولائی کو دو بجے دن جاری کئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر اسکول تعلیم تلنگانہ سے نتائج جاری کئے جائیں گے۔

ڈائریکٹر سرکاری امتحانات نے طلبہ کومطلع کیا ہے کہ و ہ اپنے نتائج سرکاری ویب سائٹ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ یہ ہے۔ http://www.bse.telangana.gov.in

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading