عازمین حج کے لیے کیمپ میں بہتر انتظامات کی تیاریاں

وقف بورڈ اور حج کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بارش کے پیش نظر عہدیداروں کو چوکسی کی ہدایت حیدرآباد ۔ 3 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج 2019 ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے صدورنشین اور عہدیداروں کا آج مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ حج ہاؤز نامپلی میں عازمین حج کی … Read more

شہر کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاون

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ): اے ڈی ای الیکٹریکل سنٹرل بریک ڈاؤن سی تھری چارمینار کے بموجب 4 جولائی کو مختلف برقی فیڈرس جیسے پرانی حویلی ، دارالشفاء ، گلزار حوض ، حسن نگر ، تیگل کنٹہ ، پھول باغ ، شالیمار ، مسرت فنکشن ہال ، انور مرچی ، نیلم … Read more

حسین ساگر میں ہفتہ کشتی رانی کا افتتاح

حکومت کی کوششوں پرگورنر ای ایس ایل نرسمہن کا اظہار ستائش حیدرآباد۔2جولائی (سیاست نیوز) گورنر آندھراپردیش و تلنگانہ مسٹر ای ایس ایل نرسمہن نے حسین ساگر میں ہفتہ کشتی رانی کا افتتاح انجام دیتے ہوئے کہا کہ ہر سال وہ اس ہفتہ کا انتظار کرتے ہیں کیونکہ کشتی رانی کیلئے حسین ساگر پہنچنے کے بعد … Read more

سیکولرازم میری وراثت، تاحیات کانگریس میں رہوں گا

سابق وزیر ششی دھر ریڈی کی وضاحت، بی جے پی میں شمولیت کی اطلاعات مسترد حیدرآباد۔2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر ایم ششی دھر ریڈی نے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا اور کہا کہ زندگی کی آخری سانس تک وہ سیکولرازم کے نظریات … Read more

یوتھ کانگریس قا ئدین کا دورہ کاغذ نگر، کسانوں سے ملاقات

کاشت کی اراضی قبائلیوں کو حوالے کرنے ریونیو ڈپارٹمنٹ کو یادداشت حیدرآباد۔2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ پردیش یوتھ کانگریس کے ایک وفد نے کاغذ نگر کا دورہ کرتے ہوئے قبائلی کسانوں سے ملاقات کی اور گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر پر حملے کے بارے میں معلومات حاصل کی ۔ صدر ریاستی یوتھ کانگریس انیل … Read more

اے پی کے چیف منسٹرجگن موہن ریڈی سے امریکی قونصل جنرل کیتھرین بی ہڈا کی ملاقات

امراوتی،2 جولائی(سیاست نیوز) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے ریاستی دارالحکومت امراوتی میں امریکی قونصل جنرل کیتھرین بی ہڈا نے ملاقات کی۔یہ ملاقات سکریٹریٹ میں ہوئی جس میں کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔لوک سبھا، اے پی اسمبلی کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے وائی ایس آرکانگریس کے … Read more

غریب طلبہ میں جمعیت القریش کی جانب سے نوٹ بکس کی مفت تقسیم

حیدرآباد۔2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) جمیعۃ القریش کے غریب طلبہ میں نوٹ بکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی تاکہ وہ کسی مالی بوجھ کے بغیر بہتر تعلیم حاصل کرسکیں۔ صدر جمیعۃ القریش و صدرنشین وقف بورڈ محمد سلیم نے آج شاہ گنج میں واقع جمیعۃ القریش کے اسکول میں پہلی تا دسویں جماعت کے … Read more

کے سی آر کے ہر فیصلہ کی مخالفت کرنا اپوزیشن کی عادت

عوام نے اپوزیشن پارٹیوں کو مسترد کردیا ہے ، رکن اسمبلی بی سمن کا بیان حیدرآباد۔2جولائی (سیاست نیوز) رکن اسمبلی بی سمن نے اپوزیشن کو کے سی آر کے ہر فیصلہ کی مخالفت کرنے کی عادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں عوامی خواہش کے مطابق خدمات انجام دینے سے قاصر رہی ہیں اسی … Read more

خواتین پر حملوں کے خلاف مہیلا کانگریس کا احتجاج

مجسمہ گاندھی کو یادداشت کی پیشکشی، فاریسٹ آفیسر پر حملہ کی مذمت حیدرآباد۔2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں خواتین پر حملوں کے واقعات میں اضافہ کے خلاف مہیلا کانگریس کی جانب سے آج مجسمہ گاندھی سکندرآباد کے قریب دھرنا منظم کیا گیا ۔ پردیش کانگریس کمیٹی کی ترجمان پی اندرا شوبھن کی قیادت میں … Read more

مجلس کو ٹی آر ایس کی تائید ترک کرنے ہنمنت راؤ کا مشورہ

ارم منزل کا معائنہ ، اندرون دو سال کے سی آر حکومت کے زوال کی پیش قیاسی حیدرآباد۔2 ۔ جولائی (سیاست نیوز) سینئر کانگریسی قائد وی ہنمنت راؤ نے آج تاریخی ارم منزل کا دورہ کرتے ہوئے عمارت کا تفصیل سے جائزہ لیا ۔ حکومت اس عمارت کو منہدم کرتے ہوئے اسمبلی تعمیر کرنے کا … Read more

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

حیدرآباد۔ 2 جولائی (فیاکس) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذیقعدہ 3 جولائی 6 بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ ،معظم جاہی مارکٹ زیرنگرانی مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علمائے دکن منعقد ہوگا۔ معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش … Read more

حیدرآباد: ٹولی چوکی زیر تعمیر برج کا کرین گر پڑا، کرین چلانے والا ہلاک، ایک مزدور زخمی

حیدرآباد: ٹولی چوکی کازیر تعمیر برج آج گر پڑا۔ ایک حادثہ میں ایک ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ جس کی وجہ سے ٹولی چوکی او راس کے اطراف ٹرافک متاثر ہوئی۔ ساکشی ٹی وی کے مطابق یہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا۔ کرین پر بھاری وزن ہونے کی وجہ سے کرین گرپڑا۔ کرین تعمیری … Read more

تلنگانہ انٹری میڈیٹ سال او ل و دوم کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جولائی کے پہلے ہفتہ میں اعلان متوقع

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کے سپلیمنٹری امتحانات سال اول دوم کے نتائج جاریہ ماہ پہلے ہفتہ میں برآمد ہونے کی توقع ہے۔ بورڈ نے امتحانات 16مئی سے 27مئی تک منعقد کئے تھے۔ طلبہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج معلوم کرسکتے ہیں۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ … Read more

جتنی بے رحمی سے مجھے پیٹا گیا ‘ جانوروں کو بھی نہیں پیٹا جاتا

فاریسٹ رینج آفیسر سی انیتا کا بیان ۔ حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کیلئے اصرار حیدرآباد ۔ یکم جولائی(سیاست نیوز) تلنگانہ فاریسٹ آفیسر سی انیتا نے کل ٹی آر ایس رکن اسمبلی کونیرو کونپا کے بھائی کونیرو کرشنا کی جانب سے حملہ کا نشانہ بنائے جانے کے بعد آج کہا کہ جانوروں تک کو … Read more

سعودی عرب میں المناک سڑک حادثہ

شہر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق حیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) سعودی عرب میں المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں شہر سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جابحق ہوگئے۔ تفصیلات کے بموجب یہ حادثہ جدہ میں اُس وقت پیش آیا جب 70 … Read more

وقف مافیا کو طاقتور سیاسی قائدین کی سرپرستی

وقف جائیدادوں کی تباہی کیلئے ٹی آر ایس حکومت ذمہ دار،ریکارڈ روم مہربند کرنے کا حکومت کو اختیار نہیں،سنٹرل وقف کونسل ارکان کا دورہ وقف بورڈ حیدرآباد ۔ یکم جولائی (سیاست نیوز) سنٹرل وقف کونسل نے تلنگانہ میں وقف جائیدادوں کی تباہی کیلئے ٹی آر ایس حکومت کو ذمہ دار قرار دیا اور کہا کہ … Read more

حیدرآباد: شوہر سے جھگڑا، بیوی کی خودکشی

حیدرآباد: میاں بیوی کے درمیان بچو ں کو اسکول چھوڑنے کے بارے میں جھگڑے کے نتیجہ نے کیڑے مار دوا پی کر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ رین بازار پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے بیان کے مطابق 27سالہ عرفانہ بیگم کی شادی محمد اقبال سے دس سال قبل ہوئی۔ انہیں دو بچے ہیں۔ … Read more

حیدرآباد: ایرم منزل میں موجود مندر کا کیا ہوگا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کی تاریخی عمارت ”ایرم منزل“ کو منہدم کر کے وہاں پر ایک عالیشان سکریٹریٹ تعمیر کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے سنگ بنیاد رکھ چکے ہیں۔ حالانکہ کئی تنظیموں اور کئی لوگوں کی جانب سے اس تاریخی شاہکار کو منہدم نہ کرنے کی انتھک کوششیں کی گئی۔ یہاں تک کہ … Read more

ارونگ آباد کا نام بدلنے کی ناپاک کوشش، نامعلوم افراد کی جانب سے غیر قانونی حرکت

اورنگ آباد(مہاراشٹرا): چند نامعلوم افراد کی جانب اورنگ آباد شہر کا نام بدلنے کی کوشش کی گئی۔ اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن بورڈ پر ”اورنگ آباد“ مٹاکر سمبھاجی نگر لکھا گیا۔ ویڈیو: ریلوے پولیس انسپکٹر رامیشورم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، خاطیوں کو سخت سزا … Read more

پسماندہ علاقوں میں سماجی خدمات کو وسعت دیں

سٹیزن فورم کے وفد کو نیوز ایڈیٹر سیاست عامر علی خاں کا مشورہ حیدرآباد ۔ 30 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : سٹیزن فورم کے ایک وفد نے آج دفتر سیاست پہونچ کر نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب عامر علی خاں سے ملاقات کی ، اس وفد کی قیادت جناب سید محسن احمد نے … Read more

شہر کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جون : ( پریس نوٹ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر ، برقی چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث یکم جولائی کو صبح 9 تا 11 بجے دن جنگمیٹ ، فلک نما ، قادری چمن ، شیوا جی نگر ، راجنا باولی ، 10 تا 12 بجے دن جی ایم … Read more

باکردار افراد کو تیار کرنا ، وقت کی اہم ضرورت

سیرت نبویؐ کا نمونہ بننے کی تلقین ، جامعہ ریاض الصالحات میں مولانا محمد یوسف اصلاحی کا خطاب حیدرآباد ۔ 30 ۔ جون : ( راست ) : ہر دور میں مسلم خواتین نے دین کی ترویج و اشاعت میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ خواتین کے بغیر اسلامی تاریخ ادھوری رہ جائے گی … Read more

!ملک بھر میں تاریخی یادگاروں کا تحفظ ،لیکن تلنگانہ میں انہدام

تغلق دور حکومت کی یاد تازہ، ایرم منزل اور دیگر عمارتوں کے انہدام کی تجویز پر عوامی ناراضگی حیدرآباد۔/29 جون، ( سیاست نیوز) ملک بھر میں تاریخی اور یادگار عمارتوں کے تحفظ کا رجحان ہے اور حکومتوں کے علاوہ کئی خانگی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ہندوستان کے ورثے سے مربوط عمارتوں کے تحفظ کا بیڑہ … Read more

ہائی کورٹ میں وقف مقدمات کی مؤثر پیروی کی ہدایت

اسٹینڈنگ کونسلس کے ساتھ محمد سلیم کا اجلاس، کاؤنٹرس بروقت داخل کرنے کا مشورہ حیدرآباد۔/29 جون، ( سیاست نیوز) صدر نشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد سلیم نے ہائی کورٹ میں زیر دوران مقدمات کی مؤثر پیروی کے سلسلہ میں اسٹینڈنگ کونسلس کو ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے آج چیف ایکزیکیٹیو آفیسر عبدالحمید اور وقف … Read more

اے آئی سی سی سکریٹری کے عہدہ سے ہنمنت راؤ کا استعفیٰ

راہول گاندھی سے استعفیٰ واپس لینے کی اپیل، کانگریس میں برقرار رہنے کا اعلان حیدرآباد۔/29 جون، ( سیاست نیوز) راہول گاندھی کو کانگریس پارٹی کی صدارت سے استعفی سے روکنے کیلئے پارٹی قائدین کے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دیگر ریاستوں کی طرح تلنگانہ کے کانگریس قائدین نے بھی پارٹی کے عہدوں سے اپنے استعفے … Read more

اقلیتی کمیشن کا اجلاس، 8 مختلف مقدمات کی سماعت

حیدرآباد۔ 29 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا اجلاس صدر نشین محمد قمرالدین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں 8 مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی گئی اور متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کی گئیں۔ کمیشن کے رکن ایم اے عظیم، ریٹائرڈ جج ایم اے باسط کے علاوہ محمد مرتضی … Read more

پردیش کانگریس کی صدارت کی دوڑ میں نہیں ہوں : بھٹی وکرمارکا

کے سی آر سیاسی دہشت گرد، اسمبلی میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنے کا اعلان حیدرآباد۔/29 جون، ( سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرمارکا نے وضاحت کی کہ وہ پردیش کانگریس کی صدارت کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں۔ پارٹی ہائی کمان نے انہیں سی ایل پی لیڈر مقرر کیا ہے اور وہ … Read more

راہول گاندھی نہیں تو میں بھی نہیں : ہنمنت راو

پارٹی صدر عہدہ نہ سبھالیں تو میں بھی مستعفی ہوجاونگا : سابق ایم پی حیدرآباد 29 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ پردیش کانگریس کے ورکنگ صدر پونم پربھاکر کے استعفی کے بعد آج کل ہند کانگریس کے سکریٹری وی ہنمنت راو نے کہا کہ اگر راہول گاندھی عہدہ صدارت پر برقرار نہیںرہتے ہیں … Read more