گوپن پلی صفہ کالونی میں پولیس کی مبینہ مدد سے لینڈ گرابرس کی سرگرمیاں

مکان کے انہدام کو روکنے ایک خاتون کا اقدام خود کشی ۔ پولیس کی جانب سے خاتون کے شوہر پر ہی مقدمہ درج حیدرآباد 9 جولائی (سیاست نیوز) سماج میں پولیس کی موجودگی عام شہریوں کیلئے راحت اور غنڈہ و غیر سماجی عناصر کیلئے خوف کا باعث ہوتی ہے لیکن گریٹر حیدرآباد میں ایک علاقہ … Read more

سکریٹریٹ سے دفاتر کی منتقلی کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت

حکومت مقدمہ میں کامیابی کیلئے پرامید ، بی آر کے بھون میں سہولتیں عدم ستیاب، ملازمین کا ادعا حیدرآباد۔9جولائی (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ریاستی سیکریٹریٹ میں موجود سرکاری دفاتر کو اندرون ایک ہفتہ منتقل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے محکمہ جاتی عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی … Read more

ریاست کے ہر ضلع میں بیت المعمرین کے قیام پر حکومت کا غور

بے سہارا ضعیفوں کو ٹھکانہ فراہم کرنا اصل مقصد ۔ وزیر بہبود مسٹر کے ایشور کا جائزہ اجلاس حیدرآباد۔9جولائی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے ہر ضلع میں بیت المعمرین کے قیام کا جائزہ لیا جائے ۔ ریاستی وزیر برائے بہبود مسٹر کے ایشور نے آج عہدیدارو ںکے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد … Read more

تلنگانہ میں کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش کا امکان

حیدرآباد 9 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے اور گرج چمک کا بھی امکان ہے ۔ حیدرآباد میں مطلع عام طور پر ابر آلود رہے گا اور ایک یا دو موقعوں پر بارش بھی ہوسکتی ہے ۔ … Read more

کتہ گوڑم میں نکسلائیٹس نے ٹی آر ایس لیڈر کا اغوا کرلیا

حیدرآباد 9 جولائی ( پی ٹی آئی ) ایک ٹی آر ایس لیڈر کو مشتبہ ماویسٹوں نے بھدرادری کتہ گوڑم ضلع میں اس کے گھر سے اغوا کرلیا ہے اور اسے پڑوسی چھتیس گڑھ کو منتقل کیا گیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک مقامی ٹی آر ایس لیڈر این سرینواس راو کی عمر … Read more

ریاست میں سب انسپکٹران و کانسٹیبلس کی بھرتیاں

ٹریننگ مراکز کیلئے انڈور فیکلٹی ارکان کی بھی ضرورت حیدرآباد 9 جولائی ( سیاست نیوز ) ریاست میں اسٹائیپنڈری کیڈٹ ٹرینی سب انسپکٹر آف پولیس کی 1236 جائیدادوں پر اور اسٹائیپنڈری کیڈٹ ٹرینی پولیس کانسٹیبلس کی 16,282 جائیدادوں پر تقررات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ مذکورہ بالا سب انسپکٹران اور کانسٹیبلس کو ٹریننگ دینے … Read more

تلنگانہ سے کئے گئے وعدے مکمل کئے جائیں: اتم کمار ریڈی

لوک سبھا میں توجہ دہانی، تنظیم جدید قانون پر عمل آوری کا مطالبہ حیدرآباد۔9 ۔ جولائی (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ اتم کمار ریڈی نے آج لوک سبھا میں تلنگانہ سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے سلسلہ میں مرکزی حکومت کی توجہ مبذول کرائی۔ زیرو اوور میں تلنگانہ کے … Read more

وارثوں کاتلنگانہ حکومت سے استفسار۔ ایرم منزل کی نو ایکڑ اراضی کے لئے ادائیگی کریں

حیدرآباد۔ نئی اسمبلی کی عمارت کی تعمیر 150سال قدیم ارم منزل کی اراضی پر تعمیر کی شروعات کے ساتھ ہی نواب فخر الملک جنھوں نے1870میں اس عمارت کی تعمیر کی تھی کے وارثوں نے حکومت سے مانگ کی ہے کہ مختلف مقاصد کی وجہہ سے جو نو ایکڑ اراضی حکومت نے لی ہے اس کا … Read more

حیدرآباد: نئی ویلی دلہن کی پر اسرار طور پر خودکشی

حیدرآباد: بہادر پورہ پولیس ایک دلہن کی سسرالی مکان میں پر اسرار طور پر پھانسی کے ذریعہ موت کے سنسنی خیز واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ اس کی شادی ہوئے صرف تین ماہ گذرے تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ 22سالہ امرین بیگم کی شادی انہی کے رشتہ کے بھائی رفیع الدین ساکن کشن باغ … Read more

حیدرآباد:ریاگنگ کی لعنت، طالب علم نے خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: سرور نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک 14سالہ لڑکے کو اس کے جماعت ساتھیوں نے اس کی ریاگنگ کی۔ اس سے دلبرداشتہ دسویں جماعت کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پیر کے روزپیش آیا۔ انسپکٹر سرینواس ریڈی نے بتایا کہ جماعت کے بعض طلبہ نے ا س لڑکے تذلیل کی اور اسے … Read more

حیدرآباد: فیضان احمد کے قتل کا شبہ، فیضان پستول نہیں رکھتا تھا۔ افرادخاندان

حیدرآباد: چند دن قبل پیش آئے ایجوکیشنل کنسلٹنٹ فیضان احمد کی خودکشی کے معاملہ میں تحقیقات جاری ہے۔ متوفی کے گھر والوں نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ خودکشی نہیں ہے۔ اور ان کی بیوی نے بھی شبہ ظاہرکیا کہ ان کے شوہر نے خودکشی نہیں کی بلکہ ان … Read more

جوان عورت کی خودکشی‘ شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی کا الزام

حیدرآباد۔ نوشادی شدہ ایک22سالہ عورت نے پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی‘ پولیس کا کہنا ہے کہ کشن باغ کنڈہ ریڈی گوڑ میں شوہر اور اس کے رشتہ داروں کی ہراسانی خودکشی کی مبینہ وجہہ بتائی جارہی ہے۔ امرین بیگم نے اتوار کی شام کو یہ انتہائی اقدام اٹھایا‘ چارمینا رڈویثرن پولیس افیسر نے کہاکہ … Read more

بلدی انتخابات’بیالٹ پیپر‘ سے ہی ہوں گے : ناگی ریڈی

14جولائی کو قطعی ووٹر لسٹ کی اجرائی، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس ‘ریاستی الیکشن کمشنر کا خطاب حیدرآباد۔8جولائی ( سیاست نیوز) ریاستی الیکشن کمشنر تلنگانہ مسٹر ناگی ریڈی نے ریاست میں مجوزہ بلدی انتخابات سے متعلق جاریہ ماہ 14جولائی کو ’’ قطعی ووٹر لسٹ ‘‘ ( اقلیتی فہرست رائے دہندگان ) جاری کرنے کا … Read more

ایرم منزل و سکریٹریٹ عمارتوں کو تا حکم ثانی منہدم نہ کیا جائے

ہائیکورٹ کی ڈویژن بنچ کی ہدایت ۔ جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ ۔ چہارشنبہ کو آئندہ سماعت حیدرآباد۔8جولائی (سیاست نیوز) چیف جسٹس راگھویندر سنگھ چوہان اور جسٹس شمیم اختر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل رامچندر راؤ کو خود کو قابو میں رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹریٹ اور ایرم … Read more

حج کیمپ کے نقائص سے پاک انتظامات، 21 محکمہ جات کا جائزہ اجلاس

18 جولائی کو پہلے قافلہ کی روانگی، ریاستی وزراء کے ایشور، محمود علی اور دوسروں کی شرکت حیدرآباد۔8 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج 2019 ء کے عازمین حج کو حج کیمپ اور حج ٹرمنل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے متعلقہ محکمہ جات کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ تلنگانہ حج کمیٹی کے کیمپ … Read more

حیدرآباد: 8آٹھ سالہ لڑکی کے ساتھ دست درازی، ملزم گرفتار

حیدرآباد: شہر کے ایل بی نگر علاقہ میں ایک ایک آٹھ سالہ لڑکی کے ساتھ دست درازی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلی ہے۔ ایک راہ گیر نے دیکھا کہ ایک شخص لڑکی کی دست درازی کررہا ہے اس نے لڑکی کو اس کے چنگل سے بچالیا او ر اسے … Read more

حیدرآباد:پوری لانے میں دیری کرنے پر جھگڑا، پوری بنانے والے نے گرم گرم تیل ڈال دیا۔

حیدرآباد: چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ہوٹل میں بحث و مباحثہ کے دوران ہوٹل کے کام والے نے گاہک پر گرم گرم تیل ڈال دیا جس کی وجہ سے گاہک شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق محمد بن بخشادی جمعہ کے دن اس ہوٹل میں ناشتہ … Read more

پانی کم پینا پیشاب کی بیماریوں کا اہم سبب ہے۔ یورولوجسٹ ڈاکٹر نظیر احمد

حیدرآباد: پبلک گارڈن واکرس ایسوسی ایشن کا 285واں ماہانہ ہیلتھ لکچر بمقام اندرا پریہ درشنی آڈیٹوریم باغ عامہ میں غلام یزدانی چیرمین ایسوسی ایشن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ماہر ڈاکٹر نظیر احمد ڈی ملا M.S., D.N.B (Urology) سینئر کنسلٹنٹ یورولوجسٹ Thambay Hospitalنے بعنوان ”Common Urologicial Problems In Men & Women“ خطاب کیا۔ ڈاکٹر نظیر … Read more

حیدرآباد: چندرائن گٹہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل، ملزمین مفرور

حیدرآباد (تلنگانہ): ساؤتھ زون چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص جو گمشدہ بتایا گیا تھا قتل کے بعد اس کی نعش تھیلے میں لپیٹ کر ایک مقامی نالہ میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے بیان کے بموجب 35سالہ ساجد الدین جو پیشہ سے ڈرائیور ہے 7جون سے لاپتہ تھا۔ پولیس میں تلاش گمشدہ … Read more

فیول قیمتوں میں اضافہ ‘ عام صارفین کو سب سے بڑا دھکا

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر منفی اثر ‘ حکومت کے فیصلے سے ہر شہری متاثر ہوگا ‘ معاشی بحران کا بھی اندیشہ حیدرآباد۔7جولائی (سیاست نیوز) بجٹ میں عام صارفین کو سب سے بڑا دھکا پٹرول کی قیمت میں اضافہ سے لگا ہے۔حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر عائد کئے جانے والے سیس کے … Read more

شہری علاقوں کیلئے حکومت کی پالیسی کی اندرون تین یوم تیاری کی ہدایت

جی ایچ ایم سی کیلئے نیا ایکٹ بھی تیار کیا جائیگا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کا اعلی عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس حیدرآباد۔7جولائی (سیاست نیوز) ریاست کے شہری علاقوں بالخصوص حیدرآباد کے متعلق نئی پالیسی تیار کرتے ہوئے اندرون تین یوم اس کا مسودہ حکومت کو پیش کیا جائے۔چیف منسٹر کے چندر شیکھر … Read more

اگسٹ میں بلدیہ حیدرآباد کے بھی انتخابات ؟

نیا قانون تیار کرنے چیف منسٹر کی ہدایت کے بعد قیاس آرائیوں میں شدت حیدرآباد۔7جولائی (سیاست نیوز) آئندہ ماہ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے بھی انتخابات ہوں گے!ممکن ہے کہ حکومت کی جانب سے دیگر بلدیات کے ساتھ جی ایچ ایم سی کے انتخابات کو بھی یقینی بنایا جائے لیکن موجودہ جی ایچ ایم … Read more

عازمین حج کو بھی انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنا ہوگا

بجٹ کے بعد 2 لاکھ سے زائد خرچ کے بیرونی سفر پر نئے قواعد حیدرآباد۔7جولائی (سیاست نیوز) ملک میں ہر سال انکم ٹیکس ریٹرنس داخل کرنے والوں میں 2لاکھ سے زائد مسلمانوں کا اضافہ ہوگا!جی ہاں ہندستان میں نئے بجٹ کے بعد حج بیت اللہ کیلئے روانہ ہونے والے ہر عازم پر لازمی ہوگا کہ … Read more

نئے سیکریٹریٹ و اسمبلی کی تعمیر ‘ عوامی رقومات کا زیاں : اتم کمار ریڈی

حیدرآباد 7 جولائی ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ کانگریس نے آج کہا کہ نئے سیکریٹریٹ اور اسمبلی کی عمارتوں کی تعمیر در اصل عوامی رقومات کا بھاری زیاں ہے کیونکہ موجودہ عمارتیں کافی اور محفوظ ہیں۔ شہر میں ایک کل جماعتی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ پردیش کانگریس … Read more

امیت شاہ کا ہر ماہ تلنگانہ کا دورہ : ڈاکٹر لکشمن

حیدرآباد 7 جولائی ( پی ٹی آئی ) بی جے پی صدر امیت شاہ ہر ماہ تلنگانہ کا دورہ کرینگے اور ریاست میں پارٹی کو مستحکم کرنے کی کوششیں تیز کردی جائیں گی ۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کے صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے … Read more

بی جے پی کی گندی سیاست قابل مذمت : جی سکھیندر ریڈی

حیدرآباد 7 جولائی ( این ایس ایس ) ٹی آر ایس لیڈر جی سکھیندر ریڈی نے آج بی جے پی پر تلنگانہ میں گندی سیاست کرنے کا الزام عائد کیا ۔ یہاں ایک پروگرام سے خطابکرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی صدر امیت شاہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے دعوی کیا کہ … Read more

سماجی جہد کار ورا ورا راو دو دن ٹمکور پولیس تحویل میں

بنگلورو 7 جولائی ( ایجنسیز ) انقلابی شاعر و سماجی جہد کار ورا ورا راو کو کرناٹک کے ٹمکور ضلع کی ایک عدالت میں 2005 کے نکسلائیٹس حملہ کیس کے سلسلہ میں پیش کیا گیا ۔ اس حملہ میں چھ پولیس اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک ہوا تھا ۔ ورا ورا راو کو پہلے … Read more

ڈائرکٹر جنرل محابس وی کے سنگھ کا اچانک تبادلہ

حیدرآباد۔ 7 جولائی (سیاست نیوز) ریاست کے سینئر آئی پی ایس عہدیدار و ڈائرکٹر جنرل پریزنس وی کے سنگھ کا اچانک تبادلہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وی کے سنگھ جن کا تعلق 1987 آئی پی ایس بیاچ سے ہے، گزشتہ چار سال سے ڈائرکٹر جنرل جیلس کے عہدہ پر فائز تھے۔ حکومت نے ان … Read more