بھوپال دہشت گردانہ معاملہ میں سرکاری گواہوں کی گواہیاں مکمل

ملزمین کے بیانات شروع اس ماہ کے آخر تک سماعت مکمل ہونے کی امید ممبئی۔ 13؍ اکتوبر ( پریس ریلیز ) شولا پور کے 4؍ مسلم نو جوانوں کے بشمول مدھیہ پردیش اور دیگر علاقوں سے گرفتارکئے گئے سیمی سے تعلق اور ملک مخالف سر گر میاں انجام دینے سمیت یو اے پی اے اور … Read more

جانئے کس طرح ذیابیطس کی علامات 20 سال پہلے ہی سامنے آجاتی ہیں

ذیابیطس ٹائپ ٹو کی علامات کسی مریض میں اس کی تشخیص سے برسوں سے پہلے ہی سامنے آجاتی ہیں۔یہ دعویٰ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق میں بتایا گیا کہ خطرناک حد تک بلڈشوگر لیول میں اضافہ اور انسولین میں مزاحمت ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مرض میں مبتلا ہونے سے 20 … Read more

مجسٹریٹ کی پوسٹ سے محروم مسلم شخص کو 8 ہفتوں کے اندر پوسٹنگ دیئے جانے کا سپریم کورٹ کا حکم

ممبئی:13 اکتوبر(ای میل)مہاراشٹرحکومت کو آج اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ نے مجسٹریٹ کی پوسٹ سے محروم کیئے گئے ایک مسلم شخص کو آٹھ ہفتوں کے اندر مجسٹریٹ(جوڈیشیل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس) کی پوسٹ پر تعینات کرنے کے لیئے اقدامات کیئے جانے کا حکم جاری کیا ۔ سپریم … Read more

جنسی ہراس: اب مردوں کا بچ پانا آسان نہیں ہوگا

دلی:13اکتوبر ۔(بی بی سی)خواتین کی ہراسگی کے انکشافات کی مہم انڈیا میں گذشتہ مہینے بالی وڈ کی اداکارہ تنوشری دتا کے ایک انٹرویو سےشروع ہوئی۔ تنوشری نے معروف اداکار نانا پاٹیکر پر الزام لگایا تھا کہ انھوں نے دس برس قبل ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔نانا پاٹیکر … Read more

اللہ کے سوا کسی اور کا ڈر جس کے دل میں آجائے، اسکا ایمان خطرے میں ہے!

راجستھان میں شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا ولولہ انگیز خطاب جے پور، 13 اکتوبر (محمد فرقان): مسلمان کہتے ہیں ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ اور اسکے رسول پر ایمان لایا، ساتھ میں دین و شریعت کے تمام قوانین کو مانا۔کلمہ طیبہ پڑھ کر ہم نے ’لا‘کی تلوار سے تمام شرک و … Read more

بینک کھاتہ اورایم ٹی ایم سے متعلق آر بی آئی کے نئے رولس جانئے

ممبئی:13اکتوبر ۔(ایجنسیز)اگرآپ نے کسی بینک میں بچت کھاتہ کھولا اور اسےآپ بارہ مہینے تک استعمال نہیں کر پاتے ہیں توآپ کا بینک اے ٹی ایم سے پیسے نکالنا اور چیک جاری کرنے جیسی سہولتیں بند کر دے گا۔ اس لئے ہمآجآپ کو انآپریٹیو اور ڈورمینٹ سے متعلق معلومات دے رہے ہیں۔کیسے ہوتا ہے انآپریٹیو۔آر بیآئی … Read more

انسان کی انسانیت کے تئیں ذہنیت

ضرورت ہے کہ انسان اپنی انسانیت کا سبق قرآنی کواکے کردار سے سیکھے محمد یاسین جہازی، جمعیۃ علماء ہند 9871552408 منطقی اصلاح کے مطابق انسان بھی حیوان کی ہی ایک قسم ہے؛ البتہ حیوان اور انسان میں فرق یہ ہے کہ انسان حیوان ناطق ہے اور حیوان حیوان غیر ناطق۔ اس فرق کے علاوہ ایک … Read more

इंधन दरवाढीचा विरोध करताना युवक काँग्रेसकडून जमावबंदीचे उल्लंघन, गुन्हा दाखल

नांदेड – जमावबंदीच्या आदेशाचे उल्लंघन करून आंदोलन केल्याने युवक काँग्रेसच्या विरोधात अर्धापूर पोलीस ठाण्यात गुन्हा दाखल करण्यात आला आहे. नांदेड-नागपूर महामार्गावरील बाबा पेट्रोल पंपावर इंधन दरवाढीच्या निषेधार्थ युवक काँग्रसने आंदोलन केले होते.शहरातील भोकर परिसरात पोलिसांच्या परवानगीशिवाय युवक काँग्रेसच्या कार्यकर्त्यांनी पेट्रोल आणि डिझेल निषेधार्थ गुरुवारी आंदोलन केले होते. यावेळी पंतप्रधान नरेंद्र मोदींच्या फलकाला काळे फासले होते. … Read more

शिवसेना-मनसेशिवाय होणार आघाडी; प्रकाश आंबेडकरांशी चर्चा करू :अशोक चव्हाण

मुंबई : आगामी निवडणुकांसाठी काँग्रेस, राष्ट्रवादी आघाडीच्या जागावाटपाच्या चर्चेला शुक्रवारी सुरूवात झाली. आघाडीत समविचारी पक्षांना सामावून घेण्याबाबतही चर्चा झाली. मात्र, मनसे अथवा शिवसेनेला सोबत घेता येणार नाही. शिवाय, या पक्षांचा समावेशाबाबत कोणताही प्रस्तावच अद्याप आला नसल्याचे काँग्रेस प्रदेशाध्यक्ष खासदार अशोक चव्हाण यांनी स्पष्ट केले. जागावाटपाबात दोन्ही पक्षातील ज्येष्ठ नेत्यांची शुक्रवारी धनंजय मुंडे यांच्या शासकीय निवासस्थानी … Read more

ممبئی میں ذاکرنائیک کی املاک کو ضبط کرنے کا حکم

ممبٸ۔١٣۔اکتوبر ۔ایک خصوصی این آئی اے عدالت متنازع مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جنوبی ممبئی میں واقع پانچ جائیداد وں کو منسلک کردیا ہے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہندوستان سے مفرورہے۔ جمعرات کو اس بارے میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے حکم دیا تھا نائیک کے خلاف 2016میں … Read more

ناندیڑ کے صفائی ملازمین کا 15اکتوبر سے بے مدت آندولن

ناندیڑ: 12اکتوبر(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کے تحت کام کرنے والے کنٹراکٹ ملازمین کو مارچ 2017 کی بقایا تنخواہ ‘ اقل ترین تنخواہ کے مطابق تنخواہ ودیگر مطالبات کیلئے 15٬اکتوبر سے بے مدت آندولن کرنے کااشارہ مراٹھواڑہ نگر پالیکا ‘مہانگر پالیکا کامگار کرمچاری یونین کی جانب سے کمشنر کودےئے میمورنڈم میں دیا گیا … Read more

یوتھ کانگریس ورکرس کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے

بی جے پی وفد کا ضلع ایس پی سے مطالبہ ناندیڑ:12اکتوبر(نامہ نگار)یوتھ کانگریس کے ورکرس نے شہر و اردھاپورتعلقہ کے دابھڑ کے پٹرول پمپ پر نصب بینر پر موجود وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر پر سیاہی پوت کر ملک کے وزیراعظم کی توہین کی گئی ہے ۔ اسلئے یوتھ کانگریس کے عہدیداران وورکرس کے خلاف … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مراٹھی سے پی ۔ایچ ۔ڈی کرنے والے اسکالرکوماہانہ 8ہزار روپے

علی گڑھ:12اکتوبر(ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے محکمہ ماڈرن انڈین لینگوجیس میں مراٹھی زبان میںڈاکٹریٹ (Ph.D) کرنے والے اسکالر کوماہانہ آٹھ ہزار روپے اسکالرشپ منظور کی جارہی ہے ۔آن لائن درخواست صادر کرنے کی آخری تاریخ 15اکتوبر ہے ۔مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کے ویب سائٹ http://www.amucontrollerexams.com دیکھیں ۔اس طرح کا پریس نوٹ ڈاکٹرطاہر ایچ … Read more

ناندیڑکارپوریشن کے وظیفہ یاب ٹیکس سپرنٹنڈنٹ کو4 سال قید بامشقت

ناندیڑ: 12اکتوبر(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے ٹیکس سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ سے سبکدوش ہونے والے 77 سالہ فرد کواسکی 75سالہ بیوی کے ساتھ چوتھے ضلع جج ہری بھاو¿ واگھمار نے غیر محسوب جائیداد کے معاملے میں سزا سنائی ہے ۔کارپوریشن کے سابقہ ٹیکس سپرنٹنڈنٹ سائنا بتین کو چار سال قیدبامشقت ‘18لاکھ روپے جرمانہ اور انکی … Read more

نئی امنگ

     سیدہ تبسم منظور ۔ممبئی .9870971871  لقمان ساتویں منزل کی گیلری میں ہاتھ میں کافی کا کپ لئے کھڑاٹھنڈے ٹھنڈے خوش گوار دل کو مسرور کرنے والے ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک بچے پر پڑی جو اپنے سر پر اینٹیں لادے چلا جارہا تھا۔وہ … Read more

اب مسلم لڑکی نے ہندو مذہب اپنایا’ جانئے کیا کہا اسلام کے بارے میں

متھرا، 12 اکتوبر.(پی ایس آئی)اتر پردیش کے متھرا میں رہنے والی عرشی خان نام کی لڑکی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اپنا لیا ہے. عرشی نے یہ کہتے ہوئے ہندو مذہب اپنایا کی اسلام میں خواتین کا احترام نہیں ہوتا.جمعرات کو عرشی نے تبدیلی مذہب کرنے کے بعد ایس ایس پی آفس میں جاکر … Read more

انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا ہندستان کے ٹاپ سائبر افسر کا دعوی

نئی دہلی:12اکتوبر ۔( ایجنسیز) اگلے 2 دنوں تک یوزرس کو نیٹ ورک کنکشن فیلیور کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس کی وجہ مین ڈومین سرور اور اس سے جڑے نیٹ ورک انفراسٹرکچر کے کچھ وقت کیلئے بند رہنے کو بتایا جا رہا ہے۔اگلے 78 گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروسز ٹھپ رہنے کی خبر کو لیکر … Read more

ہندوستانی تاریخ کا "غدار محل”

غدار غداری کر جاتے ہیں لیکن تاریخ انہیں معاف نہیں کرتی ان کو عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے ۔ یہ محل جس کے کھنڈرات کی آپ تصویر دیکھ رہے ہیں آج سے تین سو سال پہلے انتہائی خوبصورت اور بہت بڑا محل ہوا کرتا تھا ۔ لیکن جیسے ہی اس محل کا مالک … Read more

وائرل سچ : کولہاپور کی جیویلری شاپ میں ڈکیتی کے ویڈیو کی حقیقت جانئے!

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو بہت سے صارفین کے ذریعہ شیئر کیا جا رہا ہے. اس میں دعوی کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر کے کولھا پور میں ایک زیورات کی دکان میں دن دہاڑے ڈکیتی کی گئی اور کروڑوں کے قیمتی زیورات چوری ہوگئے. اس ویڈیو میں، ایک آدمی کو کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے … Read more

آئندہ 2دن کیلئے دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹھپ ہوسکتا ہے

آن لائن ٹرانزکشن پر بھی متاثرہونے کا خدشہ نئی دہلی:12اکتوبر ۔( ایجنسیز) انٹرنیٹ صارفین کیلئے اگلے دو دن مشکل بھرے ہوسکتے ہیں۔ خبر ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں تک دنیا بھر میں انٹرنیٹ خدمات متاثر رہ سکتی ہیں ۔ روس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کو اگلے 48 گھنٹوں کے دوران نیٹ ورک … Read more

गव्हर्नमेंट ई-मार्केटप्लेस पोर्टलच्या वापराबाबत सोमवारी कार्यशाळा

        नांदेड, दि. 12 :-जिल्हा प्रशासकीय प्रशिक्षण संस्था व जिल्हा उद्योग केंद्र, नांदेड यांचे संयुक्त विद्यमाने  सोमवार 15ऑक्टोंबर 2018 रोजी सकाळी 11 वा. GeM पोर्टलबाबत कार्यशाळा जिल्हा उद्योग केंद्र उद्योग भवन पहिला मजला कै. रामगोपाल गुप्ता सहकारी औद्योगिक वसाहत शिवाजीनगर नांदेड येथे आयोजित करण्यात आली आहे. या कार्यशाळेस कार्यालयाचे प्रतिनिधींनी उपस्थित रहावे, असे आवाहन महाव्यवस्थापक … Read more

اقبال حسین صدیقی مدرس کی کڈنی ٹرانسپلانٹ کا آپریشن کامیاب

ناندیڑ۔12اکتوبر ۔(نامہ نگار)جناب نصرت حسین صدیقی صاحب(مرحوم ) کے فرزندجناب اقبال حسین صدیقی ، مدرس مدینتہ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ گذشتہ کچھ عرصہ سے علیل ہیں۔ علاج کے لئے مع افراد خاندان ایک ماہ سے پونے میں مقیم ہیں۔ آج 12 اکتوبر بروز جمعہ کو پونے کے انعامدار ہاسپٹل میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کا اہم آپریشن … Read more

بلولی کے خطیب قاضی منیر الدین کا انتقال

بلولی۔( ابرار بیگ ) بلو لی سے تعلق رکھنے والے عالی جناب خطیب قاضی منیر الدین صاحب کامختصر سی علالت کے بعد 11 اکتوبر کی رات 11 بجے انہی کی رہائشی مکان میں انتقال ہوگیا۔بعد نمازآج جمعہ کوجامع مسجد بلو لی کے احاطے میں مرحوم کے فرزند قاضی خورشید نے نمازے جنازہ پڑھائی اور مسجد … Read more

جلگاوں میں پیٹرول ڈیزیل کی قیمتوں کے خلاف یوتھ کانگریس کااحتجاج

جلگاو¿ں:12اکتوبر( سعیدپٹیل )پیٹرول اور ڈیزیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف یوتھ کانگریس نے مذمتی مورچہ نکالا اور درخت کو رسی باندھ کر بائیک کو پھانسی دی گئ۔اس موقعہ پر یوتھ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول ،ڈیزیل اور گیس کی قیمتیں فوری طور پر کم کی جائیں۔پیٹرول اور ڈیزیل کو جی ایس ٹی میں شامل … Read more

مخدوم کچھوچھہ صوفی عالم ،عظیم مبلغ اورصاحب تصانیف کثیرہ بزرگ تھے۔ آل رسول احمد

لکھنؤ:12؍ اکتوبر(پریس رلیز)آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ صوبائی دفترلکھنؤ کے نگراں آل رسول احمد نے خطبۂ جمعہ سے قبل مسجدسید امیرعلی شاہ(نزد قیصر باغ) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرزمین ہندوستان میں جن بزرگوں کے فیض قدوم سے شمع اسلام فروزاں ہوئی اور جن کے نقوش پاک کی برکت سے اس شمع کی … Read more

पंतप्रधानांचा अपमान करणार्‍या युवक काँग्रेस कार्यकर्त्यांवर गुन्हे दाखल करा

 भाजप शिष्टमंडळाची जिल्हा पोलीस अधीक्षकांकडे मागणी नांदेड (प्रतिनिधी) : युवक काँग्रेसच्या कार्यकर्त्यांनी शहरात तसेच अर्धापूर तालुक्यातील दाभड येथे पेट्रोल पंपावर लावण्यात आलेल्या बॅनरवरील पंतप्रधान नरेंद्र मोदी यांच्या प्रतिमेवर काळी शाई टाकून देशाच्या पंतप्रधानांचा अपमान केला आहे. त्यामुळे युवक काँग्रेसचे पदाधिकारी व कार्यकर्त्यांवर गुन्हे दाखल करण्यात यावेत, अशी मागणी भाजपच्या शिष्टमंडळाने शुक्रवारी जिल्हा पोलीस अधीक्षक यांच्याकडे … Read more

सहा महिन्यांपासून बंद असलेली पुणे-निझामाबाद-पंढरपूर रेल्वे अखेर सुरु

नांदेड/प्रतिनिधी-सोलापूर रेल्वे डिव्हीजनच्यावतीने चालविण्यात येणारी पुणे-निझामाबाद-पंढरपूर (गाडी क्र.51433) ही पँसेजर रेल्वे मेंटनसच्या नावाखाली मागील सहा महिन्यांपासून बंद ठेवली होती. या संदर्भात ज्येष्ठ पत्रकार डॉ.एस.एस.जाधव यांनी रेल्वे विभागाचे लक्ष वेधून नांदेड जिल्हा मराठी पत्रकार संघाच्यावतीने तीव्र आंदोलन छेडण्यात येईल, असा इशारा दिला होता. याची दखल घेवून रेल्वे विभागाने सदरील गाडी 1 ऑक्टोबरपासून पूर्ववत सुरु केली आहे. … Read more

प्रलंबित मागण्यांसाठी कंत्राटी सफाई कामगारांचे मनपासमोर 15 पासून बेमुदत आंदोलन

नांदेड/प्रतिनिधी-नांदेड वाघाळा शहर महानगरपालिका अंतर्गत काम करणार्‍या कंत्राटी सफाई कामगारांनी मार्च 2017 चे थकीत वेतन, किमान वेतनानुसार वेतन व इतर मागण्यांसाठी येत्या 15 ऑक्टोबर पासून बेमुदत आंदोलन करण्यात येईल, असा इशारा मराठवाडा नगरपालिका महानगरपालिका कामगार कर्मचारी युनियनच्यावतीने आयुक्तांना देण्यात आलेल्या निवेदनात दिला आहे. कंत्राटी सफाई कामगारांना किमान वेतन कायद्यानुसार वेतन अदा करावे, शासन परिपत्रक दि.22 जानेवारी … Read more