علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مراٹھی سے پی ۔ایچ ۔ڈی کرنے والے اسکالرکوماہانہ 8ہزار روپے

علی گڑھ:12اکتوبر(ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے محکمہ ماڈرن انڈین لینگوجیس میں مراٹھی زبان میںڈاکٹریٹ (Ph.D) کرنے والے اسکالر کوماہانہ آٹھ ہزار روپے اسکالرشپ منظور کی جارہی ہے ۔آن لائن درخواست صادر کرنے کی آخری تاریخ 15اکتوبر ہے ۔مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کے ویب سائٹ http://www.amucontrollerexams.com دیکھیں ۔اس طرح کا پریس نوٹ ڈاکٹرطاہر ایچ پٹھان ‘صدرشعبہ مراٹھی علی گڑھ یونیورسٹی نے جاری کیا ہے۔ اُن کے موبائل نمبرس یہ ہیں ۔
9922026698- 7037455577

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading