مسئلہ کشمیر کواقوام متحدہ کے منشور کے مطابق حل کیاجائے : چین
اقوام متحدہ ۔17 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ زم نے کہا کہ جموں و کشمیر مسئلے کا حل اقوام متحدہ کے منشور، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے مطابق پرامن طریقے سے ہونا چاہئے ۔ژانگ نے … Read more