تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے صرف امیروں کی خیرات نہیں ہے:کنہیا کمار

پورا ملک آج جے این یو کی طرف امید بھری نگاہوں سے دیکھ رہا ہے اور جے این یو کے طلباء کی یہی آواز ہے کہ علم سب کا حق ہے صرف امیروں کو ملنے والی خیرات نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار کنہیا کمار نے جے این یو طلباء کے ساتھ احتجاج کرتے وقت … Read more

ساورکر کو بھارت رتن دینا بھگت سنگھ کی توہین ہے: کنھیا کمار

ہندوستانی کمیونسٹ پارٹ کے لیڈر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا لیڈر کنہیا کمار نے ساورکر کو بھارت رتن دینے کے معاملے پر بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت ونايك ساوركر کو بھارت رتن دیتی ہے تو پھر اسے بھارت رتن کے لیے شہید بھگت … Read more

پہلے کہتے تھے گوڈسے زندہ آباد مگر اب گاندھی کے آگے سجدہ ، واہ مودی جی۔ ڈاکٹر کنہیا کمار

یہ ملک گاندھی کا ملک ہے، اور مزیدار بات یہ ہے کہ جس نریندر مودی نے اپنی پوری جوانی جے گوڈسے کہ کر نکالی تھی اور وہ جب بوڑھاپے میں اس ملک کے وزیراعظم بنے ہیں تو اس گاندھی کی طاقت دیکھیے کہ اس گاندھی کے سامنے نریندر مودی جھک کر مالا ڈالنے پر مجبور … Read more