ریاستوں نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی
نئی دہلی،3 جنوری ( یواین آئی) کرناٹک، آسام اور اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں نے اسلامی تنظیم پوپلر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی ) کی سرگرمیوں کے بارے میں وزارت داخلہ کو رپورٹ بھیجی ہے۔ذرائع نے کہا کہ وزارت کو کئی ریاستوں سے اس تنظیم کی سرگرمیوں کے تعلق سے رپورٹ موصول ہوئی ہے … Read more