دہے کے اولین چاند کے طلوع ہونے کا منظر ‘ خلا سے تصویر

دہے کے اولین چاند کے طلوع ہونے کا منظر ‘ خلا سے تصویر

نیویارک 3 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ناسا کی ریکارڈ ساز خلا باز کرسٹینا کوچ نے چاند کی ایک تصویر ٹوئیٹ کی ہے اور کہا کہ یہ ایک دہے کا اولین چاند ہے جو طلوع ہو رہا ہے ۔ کرسٹینا کوچ سب سے طویل خلائی پرواز میں شامل رہنے والی خاتون کا ریکارڈ رکھتی ہیں اور انہوں نے یہ تصویر ٹوئیٹ کی ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading