CAA पर सभी विपक्षी दल मुसलमानों को भड़का रहे हैं- कल्बे जव्वाद

शिया धर्मगुरु मौलाना कल्बे जव्वाद नकवी ने नागरिकता संशोधन कानून (सीएए) को लेकर कहा है कि इसको लेकर मुस्लिमों में भ्रम और डर है।   खास खबर पर छपी खबर के अनुसार, विपक्षी दल अपने फायदे के लिए मुस्लिमों को बरगला रहे हैं। सरकार का फर्ज है कि वह इस पर बने संशय को दूर … Read more

इराक़: ईरानी कमांडर के जनाज़े में लाखों की संख्या में लोग शामिल हुए!

ईरानी कमांडर जरनल सुलेमानी की मौत के बाद ईरान और अमेरिका में ज़ंग के आसार जैसे हालात बने हुए हैं। इसकी वजह सुलेमानी की मौत के बाद जनाजे की नमाज़ के दौरान लाखों लोगों ने शिरकत की है।     इराक में शनिवार को ईरानी कमांडर कासिम सुलेमानी और इराकी मिलिशिया के डेप्युटी कमांडर अबु … Read more

ऑस्ट्रेलिया में मुस्लमानों और ईसाइयों ने एक साथ पढ़ी बारिश के लिये नमाज़,जंगलों में लगी है आग,देखिए

नई दिल्ली: ऑस्ट्रेलिया के जंगलों में लगी भयानक आग की फ़ोटो और वीडियो देखकर पूरी दुनिया दुखी है क्योंकि यहाँ 50 करोड़ के लगभग बेज़ुबान जानवरों की मौत हो गई है। रविवार दिन एडिलेड के बोनीथॉन पार्क में 50 से अधिक पुरुष, महिलाएं और बच्चे इकट्ठा हुए और ऑस्ट्रेलिया के जंगलों में लगी भयानक आग … Read more

جے این یو میں گھسے نقاب پوش حملہ آور، یونین کی صدر سمیت 15 طلباء ایمس میں داخل

دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طرز پر جے این یو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی) میں بھی اتوار کی شام گھس کر طلباء پر حملہ کیا گیا ہے۔ جے این یو کے کچھ طلباء کا کہنا ہے کہ یہ حملہ بی جے پی کی طلبہ تنطیم اے بی وی پی کے غنڈوں کی طرف سے … Read more

नकाबपोशों ने JNU में किया हमला, परिसर में पुलिस का फ्लैग मार्च

जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय प्रशासन ने रविवार को कहा कि लाठियों से लैस कुछ नकाबपोश उपद्रवी परिसर के अंदर घूम रहे थे और वहां संपत्ति को नुकसान पहुंचाने के साथ लोगों पर हमले कर रहे थे जिसके बाद कानून व्यवस्था बनाये रखने के लिए पुलिस को बुलाना पड़ा. जेएनयू परिसर में रविवार शाम हिंसा भड़कने के … Read more

دہلی: اسمبلی حلقہ کرشنا نگر میں بی جے پی کے گڑھ کو ’عآپ‘ نے منہدم کیا

نئی دہلی: مشرقی دہلی کے پرانے علاقوں میں سے ایک کرشنا نگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا سب سے مضبوط گڑھ سمجھا جاتا ہے جسے وہ گزشتہ انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی آندھی میں گرنے سے بچا نہیں پائی تھی۔ سال 1993 میں اسمبلی کے قیام کے بعد سے 2013 تک ہونے … Read more

جےاین یو میں جَنگلی ظلم کا ننگا ناچ

اسوقت دل دہلا دینے والی خبریں آرہی ہیں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی سے. راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ ۔ آر ایس ایس، کی اسٹوڈنٹ وِنگ، ABVP کے غنڈوں نے یونیورسٹی میں گھس کر حیوانیت کا ننگا ناچ برپا کر رکھاہے راجدھانی دہلی میں کھلے عام ایک سنٹرل یونیورسٹی کے اندر درندگی مچائی گئی پولیس … Read more

جامعہ نظامیہ حیدرآباد: ’مسلمانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘ 19 جنوری کو علمی مذاکرہ

حیدرآباد: جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے زیر اہتمام عرس شریف مولانا حافظ محمد انواراللہ فاروقی ؒ بانی جامعہ نظامیہ و جلسہ تقسیم اسناد، عطاے خلعت و دستار بندی فاضلین و حفاظ کے سلسلہ میں اتوار 19/جنوری کو10 بجے دن علمی مذاکرہ بعنوان ”مسلمانوں کو درپیش مسائل اور ان کا حل“ منعقد ہوگا جس کی نگرانی مولانا … Read more

ہندوستانی نژاد امریکی شہریوں کی شکاگو میں سی اے اے کی تائید میں جلوس

واشنگٹن ۔5جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) منفی درجہ حرارت میں 300 سے زیادہ ہندوستانی نژاد امریکی شہریوں نے حال ہی میں مدون کئے ہوئے شہریت ترمیمی بل کی تائید میں شکاگو میں اور اُس کے مضافات میں ہفتہ کے دن جلوس نکالا ۔ سی اے اے کے بموجب پاکستان ، بنگلہ دیش اور افغانستان کے علاوہ … Read more

ناندیڑ ضلع کے مختلف ترقیاتی کاموں اور دیگلورناکہ پر اوور بریج کی تعمیر کا اشوک چوہان نے جایزہ لیا

ناندیڑ:5۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز) وزیر تعمیرات عامہ اور سابق وزیر اعلی اشوک راو چوہان نے اپنے کاموں کاآغاز کردیا ہے ۔وہ ضلع کے تین روزہ دورہ پر ناندیڑ آئے تھے ۔اس دوران اشوک چوہان نے محکمہ آبپاشی سمیت تمام محکموں کے سربراہان کے مختلف اجلاس منعقد کئے اور کہاکہ ان اجلاسوں سے مثبت کام کرتے ہوئے … Read more

ایران میں 52 مقامات نشانے پر ہیں: امریکہ

صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کاایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل پر سخت انتباہ واشنگٹن۔5جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے اب کسی امریکی شہری یا تنصیبات کو نشانہ بنایا تو وہ ایران میں 52 مقامات کو ’انتہائی تیزی اور سختی سے‘ نشانہ بنائے گا۔امریکی صدر … Read more

ناندیڑ:مسلم آٹورکشہ ڈرائیور نے ہندو خاتون مسافر کوپرس واپس کردیا

ناندیڑ:5۔جنوری۔(ورق تازہ نیوز) ریلوے اسٹیشن تا ایم جی ایم کالج تک سفر کے دوران ایک خاتون اپنا بیاگ آٹورکشہ میں بھول گئی تھی ۔لیکن ٹرافک پولس اور آٹورکشہ سنگھٹنا کے ارکان نے اس خاتون کوبلواکر پرس واپس کردیا ۔ تفصیل کے مطابق آج 5جنوری کودوپہر رینوکا دتا بھسے ساکن وامن واڑی تعلقہ حدگاوں نے ریلوے … Read more

مشہد میں قاسم سلیمانی کی نمازِجنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، ٹرمپ کے سرکی قیمت مقرر

تہران ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ : ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے مقتول سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شمال مشرقی شہر مشہد میں اتوار کو نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ مقتول قاسم سلیمانی کی نمازجنازہ کی امامت کرنے والے … Read more

جے این یو: حکومت کا نظام سڑ چکا ہے جو بچوں کے خلاف تشدد کرنے کی اجازت دے رہا ہے… پرینکا گاندھی

حکومت کا نظام سڑ چکا ہے جو بچوں کے خلاف تشدد کرنے کی اجازت دے رہا ہے… پرینکا گاندھی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اس حکومت کا مکمل نظام سڑ چکا ہے جو اپنے ہی بچوں کے خلاف تشدد کرنے کی اجازت دے رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ایمس میں … Read more

‘ना पासपोर्ट ना बर्थ-सर्ट‍िफिकेट’ मामले पर स्वरा भास्कर ने दिया करारा जवाब

बॉलीवुड एक्ट्रेस स्वरा भास्कर अपनी फिल्मों से अधि‍क पॉलिटिकल बयानबाजी को लेकर लाइमलाइट में रहती हैं. कभी वे ट्रोलर्स के निशाने पर तो कभी ट्रोलर्स उनके निशाने पर रहते हैं. स्वरा कभी भी जवाब देने से पीछे नहीं हटी और हर बार की तरह इस बार भी उन्होंने ट्रोलर्स को करारा जवाब दिया है. Swara … Read more

ایرانی جنرل پر امریکی حملے سے قبل مشاورت کی تردید

سعودی عرب کی وضاحت ، ولیعہد شہزادہ کی وزیراعظم عراق سے ٹیلی فونی بات چیت ریاض ۔5جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے امریکہ کے اُس سے ایرانی جنرل کو ہلاک کرنے کیلئے کئے ہوئے ڈرون حملے سے قبل مشاورت کی تردید کی ۔ اتوار کے دن ایک سرکاری عہدیدار نے کہا کہ مملکت نہیں … Read more

ایرانی ہیکرس نے امریکی حکومت کی ایجنسی کی ویب سائیٹ کو ہیک کردیا

واشنگٹن 5 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی حکومت کی ایک ایجنسی کی ویب سائیٹ میں گھس کر اسے ہیک کردیا گیا ۔ کہا جا رہا ہے کہ ایرانی ہیکرس نے یہ کام کیا ہے ۔ یہ کام امریکہ کے فضائی حملے میں ایرانی میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے جواب میں کیا … Read more

آسٹریائی وزارت پر سنگین سائبر حملہ بیرونی ملک پر شبہ

وینا : ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریا کو شبہ ہے کہ ایک بیرونی ملک اس کی وزارت خارجہ کے انفارمیشن سسٹم پر ہوئے سنگین سائبر حملے کیلئے ذمہ دار ہے ۔ ایک ترجمان نے کہا کہ جس شدت کا یہ حملہ تھا اور اس کی جو نوعیت تھی اس سے ہمیں یہ شبہ ہے … Read more

ایرانی جنرل کی نعش ‘ سرخ انگوٹھی سے پہچانی گئی

بغداد سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کی نعش امریکی حملے میں ٹکڑوں میں بکھر گئی تھی اور ان کی شناخت ان کے کٹے ہوئے ہاتھ پر سرخ انگوٹھی کی مدد سے ہوئی ہے ۔ قاسم سلیمانی کو بغداد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حملہ کرتے ہوئے ہلاک … Read more

ایران نے سرخ پرچم انتقام بلند کردیا

تہران ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران میں ایک مسجد پر سرخ پرچم انتقام بلند کردیا گیا ہے ۔ یہ اقدام اسلامی انقلابی گارڈز قدس فورس کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملہ میں موت کے انتقام کے جذبہ سے کیا گیا ہے ۔ سرخ پرچم لہرانے کی تقریب کو سرکاری ایرانی ٹی وی … Read more

ٹونا مچھلی کیلئے 13 کروڑ ادا کئے

ٹوکیو سیاست ڈاٹ کام ) ایک جاپانی سوشی ریسٹورنٹ کے مالک نے ایک بلیو فن ٹونا مچھلی کیلئے ہراج میں 1.8 ملین ڈالرس ( تقریبا 13 کروڑ روپئے ) ادا کئے ۔ یہ سال کا پہلا ہراج تھا ۔ 276 کیلوگرام کی ٹونا مچھلی کو شمالی آوموری میں پکڑا گیا تھا ۔ کیوشی کیمورا نے … Read more

جنرل کی موت پر لاکھوں ایرانیوں کا اظہار تعزیت

تہران ( سیاست ڈاٹ کام ) سینکڑوں ہزاروں افراد نے ایران میں جمع ہو کر جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے امریکہ کے خلاف نعرے لگائے ۔ عوام قاسم سلیمانی کی پورٹریٹس تھامے ہوئے سڑکوں پر اتر آئے تھے جنہیں 1980-88 کی ایران ۔ عراق جنگ کا … Read more

امریکہ میں ایران سے جنگ کی صلاحیت نہیں ‘ایرانی فوجی سربراہ

تہران ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے پاس ایران سے جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔ ایرانی فوجی سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی نے یہ بات کہی ۔ واضح رہے کہ صدر امریکہ ٹرمپ نے ٹوئیٹ میں انتباہ دیا تھا کہ اگر امریکیوں یا امریکی اثاثہ جات کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو ایران … Read more

سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج میں تعاون کرنا وقت کی اہم ضرورت : مولانا محمود مدنی

ممبئی 5جنوری ( یواین آئی ) آ ج یہاں اسلام جمخانہ مرین لائن ممبئی میں جمعیۃ علمامہا راشٹر کے ذمہ داروں کی ایک خصوصی میٹنگ صدارت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علمامہا راشٹر) منعقد ہوئی، اس موقع پر قائد ملت حضرت مولانا سید محمود مدنی صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علما ہند … Read more

جے این یو LIVE: دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر طلبہ کا مظاہرہ

جے این یو پر ہوئے حملے کی مخالفت میں دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر طلبہ کا مظاہرہ جے این یو میں طلبہ پر حملے کی مخالفت میں دہلی کے آئی ٹی او واقع پولیس ہیڈکوارٹر پرطلبہ کا مظاہرہ شروع ہو گیا ہے، بھاری تعداد میں طلبہ آئی ٹی او پر موجود ہیں، ادھر جے … Read more

افغانستان میں بم دھماکے ، ایک ہلاک، تین زخمی

کابل۔5جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے شمال مغربی صوبے بلخ میں بم دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے اور تین دیگر زخمی ہو گئے ۔صوبائی پولیس کے ترجمان عادل شاہ عادل نے ہفتہ کو کہا کہ مزارشریف علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور تین … Read more

جے این یو LIVE: زخمی طلبہ کو دیکھنے کے لئے پرینکا گاندھی ایمس کے ٹرامہ سینٹر پہنچی

جے این یو طلبہ پر ہوئے حملے میں زخمی طلبہ کو دیکھنے کے لئے پرینکا گاندھی ایمس کے ٹرامہ سینٹر پہنچ گئیں ہیں۔ Delhi: Congress leader Priyanka Gandhi Vadra arrives at AIIMS Trauma Centre where 18 people from Jawaharlal Nehru University (#JNU) have been admitted following violence at university pic.twitter.com/Kw8t7gFyxU — ANI (@ANI) January 5, … Read more

مہاراشٹر: ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش میں کسان گرفتار

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کی شمال وسطی ممبئی کے باندرہ مشرق کلانگر میں واقع رہائش گاہ ’ماتو شری ‘میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک کسان اور اس کی کمسن بیٹی کو حراست میں لینے کے بعد پوچھ تاچھ کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ کی نجی رہائش گاہ میں … Read more