ایران نے سرخ پرچم انتقام بلند کردیا

ایران نے سرخ پرچم انتقام بلند کردیا

تہران ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران میں ایک مسجد پر سرخ پرچم انتقام بلند کردیا گیا ہے ۔ یہ اقدام اسلامی انقلابی گارڈز قدس فورس کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملہ میں موت کے انتقام کے جذبہ سے کیا گیا ہے ۔ سرخ پرچم لہرانے کی تقریب کو سرکاری ایرانی ٹی وی پر نشر کیا گیا ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading