ٹونا مچھلی کیلئے 13 کروڑ ادا کئے

ٹونا مچھلی کیلئے 13 کروڑ ادا کئے

ٹوکیو 🙁 سیاست ڈاٹ کام ) ایک جاپانی سوشی ریسٹورنٹ کے مالک نے ایک بلیو فن ٹونا مچھلی کیلئے ہراج میں 1.8 ملین ڈالرس ( تقریبا 13 کروڑ روپئے ) ادا کئے ۔ یہ سال کا پہلا ہراج تھا ۔ 276 کیلوگرام کی ٹونا مچھلی کو شمالی آوموری میں پکڑا گیا تھا ۔ کیوشی کیمورا نے گذشتہ سال بھی 3.1 ملین ڈالرس میں بلیو فن ٹونا مچھلی خریدی تھی ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading