امریکہ میں ایران سے جنگ کی صلاحیت نہیں ‘ایرانی فوجی سربراہ

امریکہ میں ایران سے جنگ کی صلاحیت نہیں ‘ایرانی فوجی سربراہ

تہران ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے پاس ایران سے جنگ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے ۔ ایرانی فوجی سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی نے یہ بات کہی ۔ واضح رہے کہ صدر امریکہ ٹرمپ نے ٹوئیٹ میں انتباہ دیا تھا کہ اگر امریکیوں یا امریکی اثاثہ جات کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو ایران میں 52 تنصیبات کو نشانہ بنایا جائیگا ۔ اس کے بعد ایرانی فوجی سربراہ نے یہ بیان جاری کیا ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading