ایرانی جنرل کی نعش ‘ سرخ انگوٹھی سے پہچانی گئی

ایرانی جنرل کی نعش ‘ سرخ انگوٹھی سے پہچانی گئی

بغداد 🙁 سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے اسلامی انقلابی گارڈز قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کی نعش امریکی حملے میں ٹکڑوں میں بکھر گئی تھی اور ان کی شناخت ان کے کٹے ہوئے ہاتھ پر سرخ انگوٹھی کی مدد سے ہوئی ہے ۔ قاسم سلیمانی کو بغداد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر حملہ کرتے ہوئے ہلاک کردیا گیا تھا ۔ کہا گیا ہے کہ اس حملے میں سلیمانی کی نعش کے چیتھڑے اڑ گئے تھے۔ حملہ اس وقت ہوا جب سلیمانی ایک طیار ہ سے نیچے اترے تھے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading